بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے ایک انجینئرنگ کالج میں لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں مبینہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4265 خبریں موجود ہیں
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے، اسے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رہے گی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آئندہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم مزید پڑھیں
افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع ہو گیا، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا۔جرمنی حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ملک بدر ہونے والے تمام افراد افغان شہری ہیں، مزید پڑھیں
امریکی صدارتی اُمیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 سال کے دوران فریکنگ اور سرحدی سیکیورٹی جیسے کئی اہم معاملات میں اُن کے مؤقف میں ارتقائی تبدیلی آئی ہے لیکن اُن کی اقدار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔کملا مزید پڑھیں
اوٹاوا : کینیڈا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 مزید پڑھیں
بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے نالیکٹرک گاڑیوں سمیت ندیگر چینی مصنوعات کے خلاف مجوزہ پابندیوں کے اقدامات کے حوالے سے نکہا ہے کہ کینیڈا نے حقائق اور ڈبلیو ٹی او کے قوانین نیز بہت مزید پڑھیں
میکسیکو کے صدر اندریس مانوئل لوپیز اوبرادور نے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے سفیروں کے ساتھ تعلقات معطل کر دیے ۔اے ایف پی کے مطابق میکسیکو سٹی کے سرکاری محل میں پریس مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم نے کہا ہے کہ طلبہ احتجاج میں ایک ہزار سے زائد افراد مارے 400 سے زائد کی بینائی متاثر ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں محمد یونس کی مزید پڑھیں
اوسلو: یورپی ملک ناروے کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی مارتھا لوئیس نے ڈیرک ویریٹ سے شادی کا اعلان کر کے سب سے کو حیران کر مزید پڑھیں
