لندن : برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بری خبر آگئی ، برطانوی وزارت داخلہ نے اشتہار شائع کردیا۔برطانیہ نے پاکستان سمیت گیارہ ملکوں کے غیرقانونی پناہ گزینوں کو جلد واپس بھیجنے کی تیاری شروع کردی۔برطانوی وزارت داخلہ نے اشتہارشائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4265 خبریں موجود ہیں
آسٹریلیا نے 2025 میں بین الاقوامی طلبا کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزارتک محدود کردی اور کہا کچھ ادارےدرکارزبان کی مہارت نہ ہونے والوں کو داخلہ دے دیتے ہیں۔آسٹریلیا نے غیرملکی اسٹوڈنٹس کی داخلوں کی حد کم کردی، آسٹریلوی وزیر مزید پڑھیں
ڈھاکا: بھارت فرار ہونے والی بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان کی خصوصی سیکیورٹی ختم کر دی گئی۔جرمن میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے دور میں بنگلادیش میں موجود خاندان کے افراد کو فراہم کی گئی مزید پڑھیں
یونان کے علاقے وولوس VOLOS میں مچھلیوں کی ہلاکت۔یونان کے ساحلی علاقے VOLOS وولوس میں ابھی تک مچھلیوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے ساحلی علاقے میں بدبو پھیل گئی۔ بدبو کے باعث علاقے کے مکینوں کو زبردست پریشانی کا سامنا مزید پڑھیں
کینیڈا میں وزیٹرز کے لیے ورک پرمٹ کی درخواست پر نئی پابندی کردی گئی ہے.کینیڈا کی امیگریشن، ریفیوجیز، اور سٹیزن شپ کینیڈا (IRCC) نے اچانک ایک پالیسی کا خاتمہ کر دیا ہے جس کے تحت وزیٹرز کینیڈا کے اندر رہتے مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن سوزی کرنے والے ملعونوں پر فرد جرم عائد، سلوان مومیکا اور راسمس پلوڈان نے متعدد بار مسلمانوں کی دل آزاری کی، عوام مشتعل ہوئے اور بدامنی بھی پھیلی. سویڈن میں قرآن سوزی کے واقعات پر سویڈن کے مزید پڑھیں
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی قابضین (آبادکار) آنے والے ہفتوں کے دوران مسجدِ الاقصیٰ پر غیر قانونی دھاوا بول سکتے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہودی آبادکاروں کی مدد کیلیے اسرائیلی وزارتِ میراث پانچ لاکھ 45 ہزار مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ مزید پڑھیں
ڈھاکہ: بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک نہر سے خاتون صحافی کی تیرتی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی کی شناخت 32 سالہ سارہ رہنما کے نام مزید پڑھیں
امریکا نے مغربی کنارے میں اسرائیلی ’آبادکاروں کے تشدد‘ پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔امریکا نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد میں شدت کے بعد ایک اسرائیلی آباد کار گروپ اور ایک سویلین سکیورٹی گارڈ پر پابندیاں مزید پڑھیں
