اسرائیل،ایران کشیدگی: امریکی B-52 طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران امریکا کے B-52 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔امریکی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایران کو انتباہی اعلان کے بعد امریکی B-52 بمبار طیارے مشرق مزید پڑھیں

اسپین:سیلاب متاثرین نے شاہی خاندان اور وزیر اعظم پیڈرو سانچیز پر کیچڑ پھینک دیا

خطرناک سیلاب سے بُری طرح متاثر ہونے والے اسپین کے شہر والنسیا میں متاثرین نے شاہی خاندان اور وزیر اعظم پیڈرو سانچیز پر کیچڑ پھینک دیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق والنسیا کے شہریوں نے اتوار کو بادشاہ فیلیپ، ملکہ مزید پڑھیں

شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور لبنان میں خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا ہے، نئی فوجی تعیناتی میں بی 52 طیارے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم کمیونٹی عدم دلچسپی اور تذبذب کا شکار

غزہ اور لبنان میں جنگ کے باعث امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم کمیونٹی عدم دلچسپی اور تذبذب کا شکار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے حقوق سے متعلق دونوں بڑی پارٹیوں کے صدارتی امیدواران کی پالیسیاں کمیونٹی کے مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے:ڈونلڈ ٹرمپ

ری پبلکن امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

دیوالی پر آتش بازی کے باعث بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

بھارت میں دیوالی کا تہوار پرجوش طریقے سے منایا جاتا ہے جبکہ اس موقع پر بڑے پیمانے پر آتش بازی بھی کی جاتی ہے، تاہم اب دیوالی کے موقع پرکی گئی آتش بازی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کا مزید پڑھیں

امریکا سمجھتا ہے روس جوہری ہتھیاراستعمال نہیں کریگا تو وہ غلط ہے: سابق روسی صدر

سابق روسی صدر دمتری میدیدوف نے کہا ہے کہ امریکا اور اتحادی سمجھتے ہیں کہ روس جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریگا تو وہ غلط ہیں۔ روس یوکرین جنگ اور خطے کی موجودہ گمبھیر صورتحال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیروت:حزب اللہ کا اسرائیل کے 4 فوجی اڈوں اور ملٹری کمپنی پر حملہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کے چار فوجی اڈوں اور ایک ملٹری کمپنی کو نشانہ بنا دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دشمن کے 4 فوجی اڈوں مزید پڑھیں