نیویارک(نمائندہ خصوصی)ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے سے قبل ہی انتظامیہ میں تبدیلی ، مقدمات بنانے کی تیاری کر لی ۔امریکی اداروں کے افراد میں ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے ہی بے چینی پھیل چکی ہے۔عوامی رائے پائی جاتی ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4810 خبریں موجود ہیں
ایلن مسک کی طرف سے ٹرمپ کیلئے ایک ملین ڈالرز روزانہ دینے کے اعلان مہنگاپڑ گیا ۔ایلن مسک قانونی گرفت میں آگئے ۔ڈسٹرکٹ اٹارنی فلاڈیلفیا کی طرف سے ووٹرز میں رقم تقسیم کرنے پر ایلن مسک پر مقدمہ دائر کیا مزید پڑھیں
کویت میں قومیت کی تحقیقات کی سپریم کمیٹی نے گزشتہ روز 489 مقدمات میں کویتی شہریت واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد اسے وزراء کونسل میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں
ایرانی نژاد جرمن شہری کو ایران میں موت کی سزا دیے جانے پر جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں مزید پڑھیں
سپین(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا.سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے.وینلسیا صوبائی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لئے255 ملین یورو امداد کا اعلان کردیاہے.متعددعلاقوں میں ہائی الرٹ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے ویزا ایمنسٹی میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے.آئی سی پی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سہیل سعید الخیلی نے کہا کہ ڈیڈ لائن میں توسیع کا فیصلہ متحدہ عرب امارات کے 53 ویں مزید پڑھیں
برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نشے میں دھت ڈرائیور نے رواں سال جون میں اپنی گاڑی برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش مزید پڑھیں
فرانس کے وزیرِ خارجہ جین نول باروٹ کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اگلے ہفتے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن طریقے سے ہوں گے۔جین نول باروٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ جو بھی امریکی صدر منتخب مزید پڑھیں
امریکی انتخابات سے چند دن قبل شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان مزید پڑھیں
غزہ اور لبنان جنگ کے بعد اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جبکہ قدامت پسند اسرائیلیوں نے فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی بھرتی مرکز کے قریب پولیس اور فوج میں شمولیت مزید پڑھیں
