30 سال سے ہاؤس وائف ہوں، اس لئےعوام کی آواز ایوان تک پہنچاسکتی ہوں: پرینکا

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ میں 30 سالوں سے ہاؤس وائف کی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہوں اسلئےمیری آواز بہت اونچی ہے۔ پرینکا گاندھی کیرالا کے وایناڈ سے لوک سبھا کے بائی الیکشن میں مزید پڑھیں

“ایران اپنے فوجی بجٹ کو تین گنا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے”:حکومتی ترجمان

ایران فوجی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ایک حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے درمیان حریف اسرائیل کے ساتھ تناؤ بڑھ رہا ہے جس کو مدنظر رکھتے مزید پڑھیں

ناروے : ٹرام پٹری سے اتر کر دکان سے ٹکرا گئی،ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی

ناروے : ٹرام پٹری سے اتر کر دکان سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرام میں تقریباً 20 مسافر سوار تھے، منگل کی صبح ناروے ے دارالحکومت اوسلو کے مزید پڑھیں

شینجین ویزا پرپرتگال جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

یورپی ملک پرتگال جانے کے خواہشمند افراد جو شینجین ویزا اپلائی کرنا چاہتے ہیں، انھیں اس کیلئے 90 یوروز کی فیس ادا کرنا ہوگی۔ایسے پاکستانی خواتین و حضرات جنھوں نے پرتگال کا ویزا حاصل کرنے کیلئے درخواست جمع کرائے ہے، مزید پڑھیں

آئندہ سال یورپ میں تباہ کن جنگ اور مسلمانوں کی پھر حکمرانی : بابا وانگا کی نئی تباہ کن پیش گوئیاں

بلغاریہ کی نابینا خاتون کی کئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوچکی ہیں اور اب نئی پیشگوئی آئندہ سال یورپ میں تباہ کن جنگ اور مسلمانوں کی پھر حکمرانی کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا مزید پڑھیں

عراق کی فضائی حدود استعمال کرنے پراسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ میں شکایت

اسرائیل کی جانب سے ایرانی پر حملے میں اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر عراق نے اقوام متحدہ سے شکایت کر دی۔عراقی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق بغداد نے سنیچر کو ایران پر حملہ کرنے کیلئے اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں

برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کا رکن شہری پر تشدد کرتا رہا

برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی نے جھگڑے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد رکن پارلیمنٹ کو معطل کر دیا.بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی نے اپنے ایک رکن پارلیمنٹ کو اس وقت معطل مزید پڑھیں

امریکی صدرجوبائیڈن نے ڈیلاویئر میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

امریکی صدور جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب کیلئےاپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کملا ہیریس کو ووٹ دینا کڑوا نہیں “صرف میٹھا” ہے۔امریکی صدر نے ڈیلاویئر میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جہاں نیو کیسل میں ووٹ ڈالنے سے مزید پڑھیں