پاک-بھارت کشیدگی کے دوران افغان نائب وزیر داخلہ ابراہیم صدر کا بھارت کا خفیہ دورہ

اسلام آباد/کابل/نئی دہلی(ایجنسیاں)حالیہ رپورٹ کے مطابق پاک-بھارت کشیدگی کے دوران افغانستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح پر خفیہ روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید،216 زخمی

غزہ(نیٹ نیوز) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج کے مسلسل حملوں میں غزہ میں مزید 109 فلسطینی شہید اور 216 زخمی ہوگئے۔جمعہ کے روز کی بمباری میں 93 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد مزید پڑھیں

برامپٹن کے سابق میئر پیٹر رابرٹسن کے انتقال پراظہار افسوس

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)سٹی آف برامپٹن سابق میئر پیٹر رابرٹسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتا ہے.سٹی کونسل برامپٹن نے سابق میئر پیٹر رابرٹسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے جو طویل عرصے سے عوامی خدمت مزید پڑھیں

ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

ابوظہبی(نامہ نگار)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے.یو اے ای کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا صدارتی ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ امریکی صدر کے مزید پڑھیں

شفقت علی انتھک محنت اور گہری سوچ رکھنے والے شخص ہیں:قیصرڈار

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی اونٹاریوکے صدر قیصر ڈارنے ایک تقریب میں گفتگوکرتے ہوئے کہا”گزشتہ روز، میرے عزیز دوست معزز شفقت علی نے صدر خزانہ بورڈ حلف اٹھایا اور یہ ایک نہایت فخر اور طاقت کا لمحہ تھا۔ پچھلے 15 سالوں مزید پڑھیں

آئیں ایسا کینیڈا تعمیر کریں جو ہماری اصل حقیقت کا بہترین عکاس ہو: قیصر ڈار

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی اونٹاریوکے صدر قیصر ڈارنے وزیراعظم مارک کارنی کی نئی کابینہ کے حلف اٹھانے کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی اور اس اہم موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ قیصرڈارنے کہا”یہ میرے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا دورہ : سعودی عرب امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادہ

ریاض(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

یونان کےشہر منولادامیں تقریباً 50 کے قریب اسٹابری فارمز جل گئے

یونان(نامہ نگار) شہر منولادا میں تارکینِ وطن زمیندارا کام کرنے والے محنت کش مزدوروں کےگھروں میں آگ لگ گئی۔ یونانی شہر منولادا اسٹابری کی پیداوار میں مشہور ہے جہاں پاکستانی، بنگلہ دیشی اور نیپالی تارکینِ وطن کام کرتے ہیں۔ یونان مزید پڑھیں

امریکا کی چین کو ایرانی تیل فروخت کرنیوالے شپنگ نیٹ ورک پر پابندیاں

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا نے چین کو ایرانی تیل فروخت کرنے والے شپنگ نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ شپنگ نیٹ ورک نے ایرانی فوج اور اس کی فرنٹ کمپنی کی جانب سے اربوں ڈالرز کا مزید پڑھیں