نیودہلی(ایجنسیاں) بھارتی وزیرخارجہ جےشنکر نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرہوگیا ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے جے شنکر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے فوجی کارروائی روکنے پر مفاہمت کی ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5873 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نامہ نگار) متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ مزید پڑھیں
سری نگر (ایجنسیاں) آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راجوڑی راج کمار تھاپا مارا گیا، راج کمار کشمیری مسلمانوں کیلئے دہشت کی علامت تھا۔ پاکستان کابھارت کےخلاف آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کا آغاز ہوا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، ایجنسیاں)پاکستان کی جانب سے بھارت جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ شروع کردیا اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ایئربیس، پٹھان کوٹ، مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)جی 7 ممالک. کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکا کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندےنےایک مشترکہ اعلامیہ میں کہاہے کہ ہم22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے سنگین دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ مزید پڑھیں
نئی دہلی(ایجنسیاں)مودی حکومت کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہونے پر بھارتی حکام نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’دی وائیر‘ کو بلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حقائق سے پردہ اٹھانے پر دی وائیر مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہہ دیا ہے، امریکا سمجھتا ہے کہ کشمیر میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطہ منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اسرائیل میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا آپریشن جلد اسرائیلی شمولیت کے بغیر شروع ہونے مزید پڑھیں
واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کیلئےاسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔ رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی کو سعودی مزید پڑھیں
غزہ(ایجنسیاں)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 106 فلسطینی شہید جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے رہائشی علاقوں، مارکیٹوں، ریستورنٹس اور خیمہ بستیوں پر کیے گئے۔ دوسری مزید پڑھیں
