صبح سویرے اسرائیل کا غزہ پر حملہ، 24 فلسطینی شہید

غزہ(ایجنسیاں)صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کی گئی۔ غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع،وزٹ ویزاوالے مکہ نہیں جاسکتے

مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع ہوگئی، وزٹ ویزا رکھنے والوں کی مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی مزید پڑھیں

امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی وار کرینگے: ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ

تہران(نامہ نگار)ایران کے وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ نے کہا ہے کہ امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران جوابی حملہ کرے گا۔اپنے بیان میں عزیز ناصر زادہ نے کہا کہ امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان مزید پڑھیں

تیسری مرتبہ امریکہ کا صدربننے کا ارادہ نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرا تیسری مدت کیلئے صدارتی امیدوار بننے کا ارادہ نہیں ہے۔واشنگٹن میں امریکی میڈیا کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ تیسری مدت کیلئےصدارت کی دوڑ میں شامل ہونےکا ارادہ مزید پڑھیں

جرمنی ، برطانیہ اور امریکی ایئر لائنز کا تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کرنے اعلان

تل ابیب(ایجنسیاں)یمن سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریان انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ کے بعد برٹش ایئر ویز اور امریکی ایئر لائنز نے بھی تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کر دی ہیں۔ لندن سے خبر ایجنسی مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، پروازیں معطل

صنعا(ایجنسیاں)یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیا جس سے پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل نے اسرائیل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم مارک کارنی سےالبرٹا کی وزیرِاعلیٰ ڈینیئل اسمتھ کی پہلی ملاقات

ایڈمنٹن (نامہ نگار) البرٹا کی وزیرِاعلیٰ ڈینیئل اسمتھ اور نو منتخب وزیرِاعظم مارک کارنی کے درمیان حالیہ ملاقات کو ایک “مثبت پہلا قدم” قرار دیا گیا ہے۔ انتخابات کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی گفتگو تھی جس میں مزید پڑھیں

برامپٹن متاثر خاندانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے “ریڈ ڈریس ڈے” منارہا ہے

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) پانچ مئی کو، برامپٹن شہر “ریڈ ڈریس ڈے” منائے گا تاکہ لاپتہ اور قتل شدہ مقامی خواتین، بچیوں اور دو رُوحی افراد (MMIWG2S) کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ اس موقع پر کین وِلانز مزید پڑھیں

ٹرمپ کے 25 فیصد آٹو ٹیرف سےکینیڈا کے آٹو پارٹس مستثنیٰ ہوں گے

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 25 فیصد آٹو ٹیرف سےشمالی امریکہ کے آزاد تجارتی قوانین کے تحت کی جانے والی تجارت میں کینیڈا کے آٹو پارٹس کو استثنی حاصل ہوگا. نئی امریکی رہنمائی کے مطابق جمعرات کو امریکی مزید پڑھیں

مسی ساگا،مالٹن کے عوام کے اعزاز میں ایم پی پی دیپک آنندکا استقبالیہ

مسی ساگا، اونٹاریو( باباعرفان ملک سے)ایم پی پی دیپک آنندنے اپنے حلقے مالٹن کے رہائشیوں کے اعزاز میں ایک پروقار اور شاندار کمیونٹی استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینا اور کمیونٹی مزید پڑھیں