انگلینڈ: سندرلینڈ میں فسادیوں نے مرکزی پولیس آفس کو آگ لگا دی گئی

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے سندرلینڈ میں مرکزی پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سنڈرلینڈ میں مظاہرین نے مزید پڑھیں

صومالیہ:موغادیشو خودکش حملے میں ساحل پر موجود 32 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحلی تفریحی مقام پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق خودکش حملے میں ساحل پر موجود 32 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 5 حملہ آوروں کو ہلاک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش : انسٹاگرام، واٹس ایپ، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی

بنگلہ دیش کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹک ٹاک، واٹس ایپ اور یوٹیوب سمیت کئی مقبول ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اس مزید پڑھیں

مصری صدر سیسی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کروڑ ڈالر دینے کی کوشش کی تھی، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مصری صدر سیسی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی مہم کے لیے ایک کروڑ ڈالر دینے کی کوشش کی تھی۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ محکمۂ انصاف جائزہ لے رہا مزید پڑھیں

علاقائی کشیدگی، نیٹو اتحادی سوئیڈن نے لبنان میں سفارتخانہ بندکرنے کا اعلان کردیا

حال ہی میں نیٹو کا حصہ بننے والے یورپی مملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈش وزارت خارجہ نے بیروت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد ان کی مقبولیت کا گراف آسمان کو چھو رہا ہے، ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ

ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد ان کی مقبولیت کا گراف آسمان کو چھو رہا ہے۔ ٹرمپ اقتدار میں آئے تو پاک امریکا تعلقات بہتر ہوں گے۔ جیو نیوز سے بات مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد تہران کا مزید ہمہ جہت اور وسیع پیمانے پر جوابی حملہ متوقع

اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد تہران کا مزید ہمہ جہت اور وسیع پیمانے پر جوابی حملہ متوقع ہے۔ ایرانی اخبار نے دعویٰ کیا کہ امکان کم ہے کہ ایران کے جوابی حملے مزید پڑھیں

بیروت دمشق شاہراہ پر چلتی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، ایک شخص ہلاک

شامی دارالحکومت دمشق جانے والی شاہراہ پر چلتی گاڑی میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شامی مانیٹرنگ گروپ نے بتایا کہ گاڑی پر حملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کیا گیا ہے.گروپ کا یہ بھی کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں وسیع جنگ کیلئے ہنگامی تیاریاں جاری، امریکی اخبارکادعویٰ

اسرائیل میں وسیع جنگ کےلیے ہنگامی تیاریاں جاری ہیں۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی ایمبولینس سروس کی ٹیموں نے ہنگامی مشقیں کرنا شروع کردیں۔ خیال رہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ حماس ہنیہ کی مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت:عرب میڈیا

امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، اسرائیلی فوج نے حماس اور حزب اللّٰہ کمانڈروں پر ٹارگٹڈ حملے بڑھا دیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں