سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال مزید پڑھیں

حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی پر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی مزید پڑھیں

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش

واشنگٹن : ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیئے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال پیدا ہوگئی، جس کے سبب 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چین نے کراچی دھماکے کی تحقیقات اور حملہ آوروں کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

بیجنگ : چینی سفارتخانے نے کراچی دھماکے میں دو چینیوں کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونےکی تصدیق کرتے ہوئےحملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ کراچی جناح مزید پڑھیں

برامپٹن:ایک ہوٹل ویٹر سمیت پانچ ملازمتوں کیلئے ہزاروں طلبہ کی قطاریں

کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک ہوٹل ویٹر سمیت پانچ ملازمتوں کیلئے ہزاروں طلبہ کی قطاریں لگ گئیں جن میں اکثریت بھارتیوں کی تھی۔اس وقت صرف غریب ممالک ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی معاشی مشکلات سے دوچار ہیں مزید پڑھیں

سعودی خاتون 3 ماہ میں ناخواندہ سے خواندہ بنی اور اقوام متحدہ سے ایوارڈ جیت لیا

ناخواندہ مگر باہمت خاتون عائشہ نے صرف تین ماہ میں خود کو خواندہ بنا کر اقوام متحدہ سے ایک بڑا ایوارڈ حاصل کر لیا۔یہ باہمت خاتون سعودی عرب کے عائشہ الشبیلی ہیں جنہوں نے اقوام متحدہ سے بیروزگاری کے خاتمے مزید پڑھیں

بھارت میں بوئنگ 737 طیارے استعمال کرنے والی ایئرلائنز کو ووارننگ جاری

بھارت میں بوئنگ 737 طیارے استعمال کرنے والی ایئرلائنز کو انتباہ جاری کر دیا گیا۔انڈین میڈیا کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن نے ملک میں بوئنگ 737 طیارے استعمال کرنے والی ایئرلائنز کو رڈار کی سیکورٹی سے متعلق خبردار مزید پڑھیں

جرمنی:ورلڈ سکھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام پانچواں تین روزہ سالانہ کنونشن شروع

ورلڈ سکھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پانچواں سالانہ کنونشن جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے سکھ کمیونٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ فرانس ، بیلجیم ، ہالینڈ ، اٹلی ،آسٹریلیا ۔ مزید پڑھیں