اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے سابق صدر اور دوسری بار صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4251 خبریں موجود ہیں
برطانیہ عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہوگیا۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارا مؤقف ہے کہ یہ عدالت کا معاملہ ہے لہٰذا وہی فیصلہ کرے گی۔ مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا یوکرین جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی اگست میں یوکرین کا دورہ کرسکتے ہیں، 2022ء میں یوکرین اور روس کی جنگ کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا۔ بھارتی مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب امریکی صدر کملا ہیرس پر غلط الزامات لگانا شروع کردیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو ایک ریلی میں خطاب کرتے ہوئے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا زیادہ تر وقت ڈیموکریٹ صدارتی مزید پڑھیں
بھارتی شہر ممبئی کے مضافات میں ایک 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کے بوائے فرینڈ نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا اور لاش ریلوے اسٹیشن کے قریب جھاڑیوں میں پھینک دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 30 زخمی ہیں۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حزب اللّٰہ پر لگادیا، تاہم حزب اللّٰہ نے گولان راکٹ حملوں کی تردید کردی۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں، نرسوں کاوائٹ ہاؤس کو خط لکھ دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 45 امریکی ڈاکٹر، نرسوں کے گروپ نے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کوخط لکھا۔ امریکی طبی مزید پڑھیں
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل .ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے نوجوان پولیس پر حملہ آور ہوئے .لیڈی پولیس اہلکار کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زمین پر گرایا گیا.جس کے بعدپولیس حرکت مزید پڑھیں
نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ مزید پڑھیں
مغربی کینیڈا کے پہاڑی قصبے جیسپر کا نصف سے زائد حصہ جنگل کی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔آگ پر قابو مزید پڑھیں
