کینیڈا میں شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران بھارتی نژاد دلہن جھلس گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی نژاد جوڑے وکی اور پیا نے شادی کو یادگار بنانے کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5861 خبریں موجود ہیں
دہلی(نامہ نگار)بھارتی ریاست اترپردیش میں عجیب و غریب واقعے میں نوجوان نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خود سرجری کرکے 11 ٹانکے لگالیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان نے پیٹ کے درد کو دور کرنے کیلئے خود سرجری کرنے کی مزید پڑھیں
واشنگٹن(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔یہ امریکا میں دہائیوں پرانا مطالبہ ہے جس کے تحت تعلیمی اداروں کو وفاقی حکومت سے آزاد ریاستوں کے تحت چلایا جانا ہے۔ خبر مزید پڑھیں
کابل(نامہ نگار) امریکی سفیر ایڈم بوہلر اور طالبان حکام کے درمیان براہ راست مذاکرات کے بعد طالبان نے دو سال سے زائد عرصے سے افغانستان میں قید امریکی شہری کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی) دنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ایئرپورٹ کو برقی سب اسٹیشن میں خوفناک آتشزدگی کے باعث آج دن بھر کیلئے بند کردیا گیا ہے، ایئرپورٹ کی بندش سے 1300 فلائٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ائیر کینیڈاکی 16کے قریب فلائیٹس مزید پڑھیں
غزہ(نامہ نگار) غزہ کے شمالی اور جنوب میں سحری کے وقت اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 71 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں مزید پڑھیں
کیف(نیٹ نیوز)یوکرین کی جانب سے روس کی فضائی حدود میں ڈرون حملے کیے گئے جس سے 10 روسی زخمی ہوگئے ہیں جب کہ روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے 132 ڈرون گرانے کا دعویٰ کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مزید پڑھیں
تہران(نیٹ ںیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھیجے گئے حالیہ خط میں جوہری مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا ہے، وہ درحقیقت ایک دھمکی ہے اور تہران جلد ہی اس مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) کارنی اتوار کے روز گورنر جنرل سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور انتخابات کا اعلان کرنے کی درخواست کریں گے۔ذرائع کے مطابق، ووٹنگ کا دن یا تو 28 اپریل یا 5 مئی ہوگا ۔وزیر اعظم مارک کارنی اس اتوار مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(نامہ نگار)مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش عمرہ زائرین نے باران رحمت کے دوران طواف کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا .مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں. مسجد مزید پڑھیں
