بیروت: جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل نے لبنان پر وحشیانہ حملے شروع کر دیے ہیں، آج صبح اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں 110 مقامات پر حملے کیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے بعد لبنان میں بھی دہشت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4818 خبریں موجود ہیں
سری لنکا میں گزشتہ روز ہونے والے صدارتی الیکشن کی گنتی جاری ہے اور اب تک کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے صدارتی الیکشن کے نتائج مزید پڑھیں
جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی فورسز نے صحافتی اقدار کی دھجیاں اڑا دیں، مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے الجزیرہ کے دفاتر پر دھاوا بول کر دفتر کو 45 دنوں کے لیے بند زبردستی بند کرا دیا۔ الجزیرہ کے مطابق مزید پڑھیں
بیروت: حزب اللہ نے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کے جواب میں اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق لبنان کے مسلح گروپ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے لبنان میں مزید پڑھیں
ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی ہے.ایرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آج جنوبی صوبے خراسان میں پیش آیا ہے۔ کوئلے کی کان مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چودھری جاوید گجر نےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی 36ویں سالگرہ کی تقریب کااہتمام کیاجس میں پارٹی ممبرزاورکیمونٹی کے لوگوں نے بھرپورشرکت کی ۔اس موقع پرچودھری جاویدگجرنے خصوصی خطاب کیااورکہاکہ آنے والاوقت بلاول بھٹوزرداری کاہے ہمارامستقبل مزید پڑھیں
مسی ساگا:”مسی ساگا میں آسٹریلوی مصنف اور مصنّف طارق مرزا کا ایک معزز تقریب میں خیرمقدم کیا گیا۔” مقامی ہوٹل میں گرم جوش اور رنگا رنگ محفل میں آسٹریلوی مصنف اور صحافی جناب طارق محمود مرزا کا ادبی شخصیات، صحافیوں مزید پڑھیں
جنیوا:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا ہندوستان کے کشمیر کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جس میں یورپ بھر سے کشمیری کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی مزید پڑھیں
کل 22 ستمبر کو دنیا بھر میں کار فری ڈے منایا جائے گا، لندن میں 200 سڑکوں کو بند جبکہ سویڈن کی عوام پبلک ٹرانسپورٹ کی 24 گھنٹے کی ٹکٹ فقط 1 کرونا میں حاصل کرسکے گی۔ ہر سال 22 مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے سفارت خانہ پاکستان میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے نامور شعراء نے اپنے کلام کے ذریعے خوب رنگ جمایا اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی .سعودی مزید پڑھیں
