کیوبا (نیٹ نیوز)نیشنل گرڈ بند ہونے سے ایک بار پھر لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارتِ توانائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیوبا کا نیشنل الیکٹریکل گرڈ بند ہو گیا ہے جس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5860 خبریں موجود ہیں
تل ابیب(نیٹ نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں بین المذاہب افطار کا اہتمام کیا جس میں اسرائیل کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے، مسلم کمیونٹی کے رہنما اور یہودی، مسیحی، دروز اور مزید پڑھیں
ٹیکساس،آسٹن(نامہ نگارسے)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت5 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر آسٹن میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ہائی وے پر گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ مزید پڑھیں
بلغراد(نیٹ نیوز)سربیا میں طلبا نے صدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت بلغراد کی سڑکوں پر لاکھوں طلبا نے احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاج کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی۔ سربیا میں حکومت مخالف مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا ہے۔امریکا کی دو خبر ایجنسیوں کی فنڈنگ بھی کم کر دی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) مارک کارنی کی لبرل پارٹی کے قائد کے طور پر زبردست کامیابی کے بعد پارٹی کی مقبولیت 49.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ 26 سالوں میں IVR سروے میں سب سے زیادہ ہے۔ یہ اضافہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے ریمارکس دینے پر ملک بدر کر دیا، جس پر جنوبی افریقی صدر کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سفیر کو مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیاکے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کی زد میں آنے والے تمام مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے فلسطین کے حامی مزید طلبہ کے ویزا منسوخی کا اشارہ دے دیا۔الجزیرہ کے مطابق روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا آنے والے دنوں میں مزید اسٹوڈنٹ ویزا منسوخ کر سکتا ہے۔ سکریٹری آف مزید پڑھیں
