ٹورنٹو،غیر قانونی اسلحہ و منشیا ت رکھنےکے الزام میں دو افراد گرفتار

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو کے دو افراد پر غیر قانونی اسلحہ اور منشیات رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ٹورنٹو پولیس سروس (ٹی پی ایس) نے کہا کہ افسران نے 23 فروری کو جینسن ایونیو اور کوئین اسٹریٹ ویسٹ کے مزید پڑھیں

اگلے ہفتے امریکہ کاٹیرف عائد ہوا تو ہم تیار ہیں:سٹی آف کیلگری

کیلگری( بیورورپورٹ ) سٹی آف کیلگری کا ایک ادارہ کے طور پر کہنا ہے کہ اگر کینیڈا پر محصولات عائد کرنے کیلئےآگے بڑھے تو وہ تیار ہے ۔ سٹی کونسل نے منگل کو شہری انتظامیہ کے ساتھ چھ سفارشات کی مزید پڑھیں

برامپٹن: ایک شہری پر 1.5 ملین ڈالر مالیت کا ٹرالر اور سامان چوری کرنے کا الزام

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن کے ایک شہری پر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں .تفصیلات کے مطابق متعدد متاثرین نے پیل ریجن میں پولیس سے یہ اطلاع دینے کیلئے رابطہ کیا کہ ان کے 1.5 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے مزید پڑھیں

البرٹا،انفراسٹرکچر کے وزیر پیٹر گتھری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

البرٹا(بیورورپورٹ)ڈینیئل اسمتھ کی حکومت میں ایک وزیر پیٹر گتھری البرٹا ہیلتھ سروسز (اے ایچ ایس)نے پروکیورمنٹ اسکینڈل کے تناظر میں اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ پیٹر گتھری، جو البرٹا کے انفراسٹرکچر کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دے مزید پڑھیں

یورپی شراکت داروں کیساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید گہرا کرنے کی کوشش ہے:میلانیا جولی

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی) امور خارجہ کی وزیر میلانی جولی کا کہنا ہے کہ اوٹاوا یورپی شراکت داروں کے ساتھ اپنی انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید گہرا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، کیونکہ واشنگٹن یوکرین جیسے مسائل پر الگ ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ:سلامتی کونسل میں روس مخالف یورپی قراردادوں کو مسترد امریکی قراردادمنظور

اقوام متحدہ( نیٹ نیوز) یوکرین کی جنگ سے متعلق سلامتی کونسل میں تمام روس مخالف یورپی قراردادوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکی قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔ یہ قرارداد یوکرین اور یورپی یونین کی طرف سے پیش کی گئی مزید پڑھیں

البرٹا کے تعلیمی کارکنوں کی صوبے بھر میں ہڑتال جاری

البرٹا(بیورورپورٹ)البرٹا کے تعلیمی کارکنوں کی صوبے بھر میں ہڑتال یونین کے ساتھ سینکڑوں اراکین احتجاج کرنے کیلئے جمع ہو رہے ہیں۔ بلیک گولڈ سکول ڈویژن، ایڈمنٹن کے جنوب میں اور فٹ ہلز سکول ڈویژن، کیلگری کے جنوب میں جمعرات کی مزید پڑھیں

کینیڈا:روبی ڈیلا ، چندرا آریہ اور ویرش بنسال وزارت عظمی کی دوڑ سے باہر

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی لبرل پارٹی نے حال ہی میں 3 ہندوستانی نژاد امیدواروں کو قیادت کی دوڑ سے ہٹا دیا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی کی جانب سے 3 ہندوستانی نژاد امیدواروں روبی ڈیلا مزید پڑھیں

رائیڈو کینال اسکیٹ پیر کی صبح سےعارضی طور پر بندکردیاگیا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) رائیڈو کینال اسکیٹ وے کو گرمی کی وجہ سے پیر کی صبح سے اسکیٹنگ کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔نیشنل کیپیٹل کمیشن (این سی سی) کا کہنا ہے کہ برف سے بچاؤ کیلئےسکیٹ وے صبح مزید پڑھیں