نیتن یاہو کےخطاب کے دوران بیشتر ممالک کے نمائندوں کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ

نیویارک (الجزیرہ)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مختلف ممالک کے نمائندوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔ حالیہ دنوں میں درجنوں عالمی رہنماؤں نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر مزید پڑھیں

ہم جنگ سے نہیں ڈرتے، ٹرمپ کے اقدامات خطے کو آگ لگا سکتے ہیں: ایرانی صدر

نیویارک / تہران(این بی سی / واشنگٹن پوسٹ / رائٹرز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات پورے مشرقِ وسطیٰ خطے کو آگ لگا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے کبھی مزید پڑھیں

لداخ :مظاہریرین پر پولیس کی فائرنگ سے 4 ہلاک، سونم وانگچک گرفتار

لداخ(رائٹرز)لداخ میں آزاد ریاست کی حیثیت کے مطالبے کے دوران مظاہروں میں پولیس کی فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ مظاہروں کے مرکزی رہنما سونم وانگچک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ دفاع نے دنیا بھر کے سینئر فوجی افسران کو غیر معمولی اجلاس کیلئے طلب کر لیا

ورجینیا(رائٹرز)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں دنیا بھر سے سینئر امریکی فوجی افسران کو غیر معمولی اجلاس کے لیے طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس ایک ہی جگہ پر امریکی فوجی قیادت کے اجتماع مزید پڑھیں

“Dixie ” کا 0% فنانسنگ اور ٹیکس فری آفر کے ساتھ خصوصی سیل کا آغاز

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)Dixie Electronics & Appliances نے اپنے کینیڈین صارفین کیلئے ایک خصوصی سیل کا اعلان کیا ہے، جس میں 0% فنانسنگ کی سہولت اور ٹیکس فری آفر (13% بچت) شامل ہے۔ یہ آفر 4 اکتوبر 2025 تک دستیاب رہے مزید پڑھیں

اونٹاریو :مظہر شفیق اسکاربرو سنٹر لبرل ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)مظہر شفیق اسکاربرو سنٹر پروونشل لبرل ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ کمیونٹی کی آواز کو صوبہ اونٹاریو کے مستقبل میں شامل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ اسکاربرو کے متحرک، متنوع اور باہمت مزید پڑھیں

“Pitching for Peace” کرکٹ نہیں امن،اور ثقافتی ہم آہنگی کا پیغام ہے:اقراء خالد

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) پارلیمنٹ ہل پر دوسری کرکٹ ایڈووکیسی ڈے منایاگیا، جس میں اراکین پارلیمنٹ، کامن ویلتھ کے سفیر اور طلبہ رہنما شریک ہوئے۔ تقریب میں پریس کانفرنس، رائیڈو ہال گراؤنڈز میں دوستانہ میچ اور شام کو پارلیمنٹ ہل پر مزید پڑھیں

ایران کا روس کے ساتھ چار ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ

تہران / ماسکو (اے ایف پی، ارنا)ایران اور روس نے 25 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت سیریک اور ہرمزگان میں چار ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کی جائے گی۔ یہ معاہدہ ایران پر مزید پڑھیں

امریکا کا ٹونی بلیئر کی سربراہی میں غزہ کا عبوری انتظامی ادارہ تشکیل دینے کا منصوبہ

واشنگٹن / لندن / یروشلم (گارڈین، ہاریٹز، ٹائمز آف اسرائیل)امریکا ایک ایسے منصوبے کی حمایت کر رہا ہے جس کے تحت سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو غزہ کی عارضی انتظامیہ کی سربراہی سونپی جائے گی۔ یہ انتظامیہ پانچ سال مزید پڑھیں