بیجنگ(نامہ نگار)چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق ’چائنا نیوز ایجنسی‘ نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ چین کے سالانہ قانون مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5860 خبریں موجود ہیں
پیرس(نامہ نگار)سزا یافتہ فرانسیسی ریپسٹ ڈومینک پیلیکوٹ کی بیٹی نے اپنے والد کے خلاف جنسی بدسلوکی کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کروادی، جو درجنوں اجنبیوں سے اپنی بیوی جیزیل پیلیکوٹ کا ریپ کرنے کے جرم میں جیل میں ہے۔ مزید پڑھیں
شام (بیورورپورٹ) سیکیورٹی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 70 سے افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں سیکیورٹی فورسز کے 16 اہلکار جبکہ معزول صدر کے 28 حامی بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
یمن(بیورورپورٹ)تارکین وطن کو لے جانے والی چار کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 186 سے زائد لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خط لکھ کر جوہری ہتھیاروں کی تیاری روکنے یا ممکنہ فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی اور رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ مزید پڑھیں
جرمنی(بیورورپورٹ)کالسروے بادن بادن جرمنی کے صوبے بادن وُرٹمبرگ میں ٹرین سسٹم ناگزیر وجوہات کی بنا پر شدید متاثر ہو گیا، جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. ذرائع کے مطابق ٹرینوں کی آمد مزید پڑھیں
برلن(بیورورپورٹ)تین روزہ بین الاقوامی سیاحتی میلہ، ITB، برلن آج اختتام پذیر ہوا۔ 170 سے زائد ممالک نے زائرین کیلئےاپنے پرکشش مقامات کی نمائش کی. ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) اور پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن PTDC کے اشتراک سے میلے مزید پڑھیں
بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس 2025 اختتام پزیر ہوگئی، کانگرس میں ایک لاکھ نو ہزار شرکاء شریک ہوئے۔ بارسلونا میں منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس 2025 اختتام پذیر ہوگیا، جس میں 1,09,000 افراد نے شرکت کی۔ یہ تعداد 2019 مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہو سکتا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انتظامیہ مختلف ملکوں میں سیکیورٹی اور جانچ مزید پڑھیں
ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے 13 امریکی ہیروز کی فیملی کو انصاف دلوایا۔ ترجمان کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان جیسے علاقائی شراکت دار سے انٹیلی جنس کا تبادلہ کیا، شریف اللہ نے مزید پڑھیں
