امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے قیدی کو گولیاں مارکر سزائے موت دیدی گئی

جنوبی کیرولائنا میں سابق گرل فرینڈ کے والدین کو بیس بال بیٹ سے قتل کرنے کے جرم میں سزا پانے والے ایک شخص کو امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار فائرنگ اسکواڈ نے گولیاں مارکر سزائے موت پر عملدر مزید پڑھیں

لندن : فلسطینی پرچم تھامے بگ بین ٹاور پر چڑھنے والانوجوان گرفتار

لندن(بیورورپورٹ)مشہور بگ بین ٹاور پر چڑھ کر فلسطینی پرچم لہرانے اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے والے شخص کو رات گئے نیچے اترنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ عرب نیوز میں شائع ہونے والی خبر رساں ادارے اے ایف پی مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جرمن ریلویز نے “Female ICE 2.0″چلادی

جرمنی (بیورورپورٹ) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جرمن ریلویز ( ڈوئچے بان )نے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے “Female ICE 2.0” ( فیمیل انٹر سٹی ایکسپریس ٹو پوائنٹ زیرو )کے نام سے ایک خصوصی ٹرین چلائی ہے، جس مزید پڑھیں

بھارت: خواتین کے عالمی دن پر اسرائیلی خاتون سیاح اور میزبان کا گینگ ریپ، ساتھی قتل

ممبئی(نیٹ نیوز)خواتین کے عالمی دن پر مودی کے بھارت میں خواتین کے گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، اسرائیلی خاتون سیاح کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا جب کہ ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ میڈیاکے مزید پڑھیں

نیٹو کے اتحادیوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے: امریکی صدر

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں کے دفاع پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے نیٹو اتحادی اپنے دفاع کیلئے خاطر خواہ رقم ادا نہیں کریں گے تو ہم ان کا دفاع مزید پڑھیں

’دہشتگردی کے امکانات‘، امریکی شہری پاکستان جانے پر نظر ثانی کریں، محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ قونصلر امور کے بیورو نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کو ’دہشت گردی اور مسلح تصادم کے امکانات کی وجہ سے‘ پاکستان جانے پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

روسی فورسز کا یوکرین پر میزائل حملہ، 14 افراد ہلاک، 37 زخمی

کیف(نیٹ نیوز)یوکرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ روس نے خارکیو ریجن اور مشرقی شہر ڈوبروپیلیا میں میزائل اور ڈرون حملے کیے، جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

ایرانی ایٹمی پلانٹ پر حملہ سے خلیج ممالک پانی سے محروم ہو جائیں گے: قطری وزیراعظم

دوحہ(نیٹ نیوز)قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی خلیج کے ساحلی جوہری تنصیبات پر حملہ خطے کے تمام ممالک کو پانی سے محروم کر دے گا۔ دائیں بازو کی امریکا مزید پڑھیں

’دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں‘، ایران نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی

تہران(بیورورپورٹ)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر بات چیت کیلئےبھیجے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئےتہران کو دھمکایا نہیں جاسکتا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ نے غزہ کی تعمیر نو کے عرب منصوبے کی حمایت کردی

فرانس(بیورورپورٹ)فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کیلئے عرب ممالک کے حمایت یافتہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں جس پر 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی اور اس کے تحت مزید پڑھیں