البرٹا حکومت کا ہڑتال کے دوران والدین اور طلبہ کیلئےاضافی معاونت کا اعلان

ایڈمنٹن (سی بی سی نیوز، گلوبل نیوز، نیشنل پوسٹ، رائٹرز)اساتذہ کی جاری ہڑتال کے باعث تعلیمی نظام میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر البرٹا حکومت نے والدین اور طلبہ کے لیے مالی و تعلیمی معاونت کے مزید پڑھیں

اساتذہ کی ہڑتال:اسکول بند— حکومت کی یونین کو مذاکرات کی دعوت

ایڈمنٹن(سی بی سی نیوز، گلوبل نیوز، رائٹرز، اے پی)البرٹا میں اساتذہ کی صوبہ گیر ہڑتال کے باعث دو ہزار پانچ سو سے زائد اسکول بند ہوگئے، جس سے سات لاکھ سے زیادہ طلبہ متاثر ہوئے ہیں۔ اساتذہ یونین کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب: مملکت میں کسی بھی ویزا پر موجود افراد اب عمرہ ادا کر سکیں گے

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب سعودی عرب میں تمام اقسام کے ویزا رکھنے والے افراد عمرہ ادا کرنے کے اہل ہیں۔ یہ اقدام زائرین کیلئے سہولیات بڑھانے اور حج و عمرہ کے نظام کو مزید پڑھیں

طالبان: کسی صورت بگرام ایئربیس امریکا کے حوالے نہیں کرینگے: طالبان

کابل( خامہ نیوز +اسکائی نیوز )طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بگرام ایئربیس واپس لینے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی بھی صورت میں کسی کو نہیں دی جائیگی۔ طالبان نے ساتھ ہی مزید پڑھیں

گریٹا تھیونبرگ کا غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی میں عالمی حکومتوں کی شراکت پر سخت تنقید

یونان (نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)سویڈش ایکٹیوسٹ گریٹا تھیونبرگ نے کہا ہے کہ دنیا کی حکومتیں غزہ میں اسرائیل کی جاری نسل کشی کو ممکن بنانے میں مدد دے رہی ہیں۔ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے شرکا کی گرفتاری کے پس منظر مزید پڑھیں

فرانس کے نئے وزیرِاعظم سیبسٹین لاکورنو مستعفی، حکومت صرف 14 گھنٹے چلی

پیرس(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)فرانس کے نئے وزیرِاعظم سیبسٹین لاکورنو نے اچانک استعفیٰ دے دیا، جس کے نتیجے میں یہ حکومت جدید فرانسیسی تاریخ کی سب سے کم مدت والی انتظامیہ بن گئی۔ اس اقدام سے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر مزید پڑھیں

اسرائیل نے گریٹا تھیونبرگ سمیت صمود فلوٹیلا کے مزید 171 کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا

یروشلم / تل ابیب (اے ایف پی، العربیہ) – اسرائیل نے غزہ کیلئےامدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار مزید 171 کارکنوں کو ملک بدر کر دیا، جن میں معروف سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھیونبرگ بھی شامل مزید پڑھیں

البرٹا میں عوامی تعلیم کیلئےہزاروں افراد کا احتجاج، اساتذہ کی ہڑتال کا خطرہ

ایڈمونٹن، البرٹا (نامہ نگار)البرٹا کی اسمبلی کے سامنے ہزاروں افراد نے عوامی تعلیم کے تحفظ کیلئےاحتجاج کیا، کیونکہ صوبے میں اساتذہ کی ممکنہ ہڑتال قریب ہے۔ احتجاج اس وقت ہوا جب البرٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن (ATA) اور صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں

غزہ فلوٹیلا :2 کینیڈین شہری اسرائیل کی حراست میں‌ ہیں: دفتر خارجہ

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی جانب امداد لے جانے والے فلوٹیلا کو روکتے ہوئے دو کینیڈین شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قونصلر اہلکار مقامی مزید پڑھیں

کیلگری میئر الیکشن 2025: جیرومی فارکس کی حمایت میں اضافہ، گوندیک دوسرے نمبر پر

کیلگری(نامہ نگار)کیلگری کی بلدیاتی انتخابات سے قبل تازہ ترین سروے کے مطابق آزاد امیدوار جیرومی فارکس 16 فیصد ووٹ حاصل کر کے سب سے آگے ہیں، موجودہ میئر جیوتی گوندیک 14 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ سونیا مزید پڑھیں