بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپوزیشن اتحاد کے رہنما راہول گاندھی کو ’بالک بدھی‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ’بیل بدھی‘ سوشل میڈیا مہم چھیڑ دی۔ کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ میں نریندر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4233 خبریں موجود ہیں
غزہ میں کم عمر فلسطینی وی لاگر نے اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کے بعد تباہ حال بستی کی صورت حال سے متعلق دنیا کو بتادیا۔ اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ان کو روسی صدر ’پیوٹن‘ کے نام سے کہہ کر بلانے کو غلطی قرار دے دیا۔ واشنگٹن میں نیٹو اجلاس کے بعد اسٹیج پر خطاب کے دوران صدر مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، تازہ وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے المواسی پناہ مزید پڑھیں
نیٹو، چین کا مقابلہ کرنے کیلئےایشیائی شراکت داروں سے تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں سربراہی اجلاس کے اختتام پر نیٹو رہنماؤں نے روس کی جنگ کے ’فیصلہ کن سہولت‘ کار کے طور پر چین کو تنقید کا مزید پڑھیں
برطانیہ اور ویلز کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں۔ جیلوں میں جگہ بنانے کیلئے حکومت نے 40 فیصد سزا کاٹنے والے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 40 فیصد سزا مکمل والے قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں
امریکا کے 81 سالہ صدر جو بائیڈن غلطیوں پر غلطیاں کرنے اور بھلکڑ پن کے عادی ہوگئے اور ان کی زبان بار بار پھسلنے لگی ہے۔ جو بائیڈن جو اپنی غائب دماغی اور خرابی صحت کی خبروں کے ساتھ رواں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں اب بھی ایک ہفتے میں 1700 (یومیہ لگ بھگ 250) اموات ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبرئیس مزید پڑھیں
نیپال میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں دو مسافر بسیں پہاڑی تودوں کی زر میں آکر دریا میں جا گریں جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ ضلع چتوان میں پیش آیا۔ ایک مزید پڑھیں
حماس نے ‘قومی غیر جانبدار’ حکومت کو غزہ پر حکومت کرنے کی تجویز دے دی۔ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران کا کہنا ہے کہ گروپ نے تجویز پیش کی ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کی پٹی مزید پڑھیں
