سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو دوسرے مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ میامی میں ریلی سےخطاب میں ٹرمپ نےجوبائیڈن کو دوبارہ مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن ثابت کرے کیا ملک کی قیادت کرنےکی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4233 خبریں موجود ہیں
کارٹون نیٹ ورک جو ایک عرصے تک بچوں کی پہلی پسند رہا اس کے بند ہونے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش ہیں۔ ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کارٹون نیٹ مزید پڑھیں
بھارت کا عدالتی نظام بھی ذات پات پر قائم ہے، بھارت میں کوئی بھی ادارہ مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بچا ہوا نہیں۔ رپورٹ کے مطابق فوج سے لے کر عدلیہ تک سارے ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے مزید پڑھیں
واشنگٹن: جو بائیڈن نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین سے ایک اور بڑا وعدہ کر لیا، امریکا نے کیف کے لیے درجنوں نئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو مزید پڑھیں
غزہ میں صہیونی ریاست اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ غاصب اسرائیل یوں تو 70 سال کے مقبوضہ فلسطین میں ظلم ڈھا رہا ہے لیکن گزشتہ مزید پڑھیں
امریکا کی کئی ریاستوں میں سورج قہربرسا رہا ہے، لاس ویگاس میں پارہ مسلسل پانچویں دن 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، ریاست کیلیفورنیا کی ’’ڈیتھ ویلی‘‘ میں درجہ مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وژن 2030 کے تحت مملکت میں ایک اور بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دارالحکومت مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب میں اقامہ اور ملازمت قوانین کی خلاف ورزی پر 11 ہزار افراد کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے ایک ماہ کے دوران انتظامی کمیٹیوں کے مزید پڑھیں
امریکا فلسطینیوں کو 100 ملین ڈالر کی امداد اور اسرائیل کو 227 کلوگرام بم فراہم کرے گا۔ امریکا نے جنگ زدہ غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے لیے 100 ملین ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرنے مزید پڑھیں
واشنگٹن: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی انتظامیہ اسرائیلی جنگی جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔ امریکا میں مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے مزید پڑھیں
