امریکی فوجی طیارہ غیرقانونی بھارتی تارکین وطن کو لے کر امرتسر پہنچ گیا

امریکا نے غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنا شروع کر دیا، آج ایک امریکی فوجی طیارہ ان افراد کو لے کر ہمسایہ ملک کے شہر امرتسر پہنچا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک عینی شاہد مزید پڑھیں

امریکا: برڈ فلو کے باعث قیمتیں بڑھنے پر اسٹور سے ایک لاکھ انڈے چوری

امریکی ریاست پنسلوانیا میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کے بعد قیمتوں بڑھنے پر چوروں نے گروسری اسٹور سے 40 ہزار ڈالر مالیت کے ایک لاکھ انڈے چوری کرلیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں مزید پڑھیں

امریکی محکمہ ڈاک نے چین اور ہانگ کانگ کے پارسلز کی وصولی تاحکم ثانی بند کردی

امریکی محکمہ ڈاک نے امریکی صدر کی جانب سے عائد کردہ نئے ٹیرف نافذ العمل ہونے کے بعد چین اور ہانگ کانگ کے پارسلز کی وصولی تاحکم ثانی بند کردی تاہم خطوط کو اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا مزید پڑھیں

حماس نے ٹرمپ کے منصوبے کو کشیدگی پیدا کرنے کا نسخہ قرار دے دیا

حماس کے سینیئر رہنما سمیع ابو زہری نے ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے باشندوں کو ملک چھوڑنے کے مطالبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے افراتفری اور کشیدگی پیدا کرنے کا نسخہ قرار دے دیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے:سعودی عرب

سعودی عرب نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں کریں گے۔ الجزیرہ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں امریکی فوج بھیجنے کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

ناسو کاؤنٹی لانگ آئی لینڈ کی پولیس کو تارکین وطن کو گرفتار کرنےکےخصوصی اختیارات

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)نیو یارک ناسو کاؤنٹی لانگ آئی لینڈ کی پولیس کو غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرنے کے خصوصی احکامات دے دیے گئے ۔امریکہ میں نیو یارک ناسو کاؤنٹی کی پہلی پولیس ہے جیسے یہ اختیارات دیے مزید پڑھیں

امریکہ سے205 بھارتیوں کوگرفتار کر کے ڈیپورٹ کر دیا گیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)امریکہ میں205 بھارتی غیر قانونی افراد کوگرفتار کر کے بعد ڈیپورٹ کر دیا گیا ۔غیر قانونی افراد کو ملٹری کے C-17 جہاز میں بھار ت کے شہر امرتسر روانہ کر دیا گیا ۔صدر ٹرمپ کی غیر قانونی مزید پڑھیں

برامپٹن کا 159 غیر منافع بخش اور خیراتی تنظیموں کو فنڈنگ دینے کا اعلان

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن سٹی نے 2025 ایڈوانس برامپٹن فنڈ (ABF) کے ذریعے 159 غیر منافع بخش اور خیراتی تنظیموں کو فنڈنگ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سال، شہر نے کمیونٹی کی مختلف سرگرمیوں کی حمایت کیلئے 1.75 مزید پڑھیں

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا شہزادہ کریم آغا خان88سال کی عمرمیں انتقال کر گئے

لزبن(نامہ نگار)اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا شہزادہ کریم آغا خان88سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔شہزادہ کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا.وفات کے وقت شاہ کریم کا خاندان ان کے ساتھ مزید پڑھیں