سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےپاکستان کے ساتھ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی تحقیقات کے تبادلے کی منظوری دیدی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ساتھ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے حوالے سے مالی معاونت کے حوالے سے تحقیقات کے تبادلے کی منظوری دی ہے مزید پڑھیں

سویڈن کےشہر Örebro میں واقع ایک اسکول میں فائرنگ متعدد ہلاک 15 افراد زخمی

سویڈن کےشہر Örebro میں واقع ایک رِسبیرگسکا اسکول میں فائرنگ ہوئی ہے جس سے متعددافراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 15 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.مقامی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ آج دوپہر 12 بج کر 33 منٹ پر Orebro مزید پڑھیں

یونان:سیاحتی جزیرے ساندورینی میں 4 دن سےسینکڑوں زلزلے کے جھٹکے جاری

یونان کے معاروف سیاحتی جزیرے ساندورینی میں گزشتہ 4 دنوں سے وقفے وقفے سے سینکڑوں زلزلے کے جھٹکے جاری ہیں، زلزلے کے خوف سے ساندورینی جزیرے سے ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور، بندر گاہ پر ہزاروں افراد کا مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کوختم کرنے کا منصوبہ، ٹرمپ نے مارکو روبیو کو ذمہ داری سونپ دی

واشنگٹن: یو ایس ایڈ کو ممکنہ طور پر ختم کرنے کے منصوبہ پر عمل درآمد کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی فنڈنگ پر کنٹرول اور یو ایس مزید پڑھیں

300 ارب ڈالر امداد چاہیے تو یوکرین قیمتی زمین ہمیں دے :ٹرمپ کی شرط

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امداد کے بدلے بڑی شرط رکھ دی ہے کہ اگر 300 ارب ڈالر کی امداد چاہیے تو یوکرین اپنی قیمتی زمین ہمیں دے دے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امداد کے بدلے یوکرین مزید پڑھیں

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نےغیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے منگل کو 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا ہے، مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا اور میکسیکو سے بات چیت کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ایسے وقت آیا ہے، جب مزید پڑھیں

ٹیکسز کے نفاذ میں التوا پر کینیڈا اور میکسیکو تعاون پر آمادہ

کینیڈا اور میکسیکو پر بھاری ٹیکسز کا نفاذ ملتوی ہونے سے اوٹاوا اور میکسیکو سٹی کے ساتھ ساتھ عالمی مالیاتی منڈیوں کو بھی راحت ملی ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے مزید پڑھیں

چین کا انسداد اجارہ داری قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل کےخلاف تحقیقات کا اعلان

واشنگٹن کی جانب سے چینی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے کہا ہے کہ وہ انسداد اجارہ داری قوانین کی خلاف ورزیوں پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے خلاف تحقیقات کرے گا۔ بیجنگ کی مزید پڑھیں

چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر 15 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

چین نے اپنی مصنوعات پر نئی ڈیوٹیز کے جواب میں امریکی درآمدات پر 10 سے 15 فیصد نئے ٹیرف عائد کردیے جس کے بعد دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا مزید پڑھیں