امریکی طیارے، ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ، دریا سے 28 لاشیں نکال لی گئیں

واشنگٹن: امریکی مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے افسوسناک واقعے میں دریا سے اب تک 28 کے قریب لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ امریکی مسافر طیارہ حادثے سے متعلق ریسکیو حکام نے بتایا کہ مسافرطیارے کے دریا میں گرنے سے مزید پڑھیں

واشنگٹن : مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ

واشنگٹن : امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں امریکن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 60 مسافر سمیت عملے کے چار افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن کے قریب مسافر طیارہ آسمان میں مزید پڑھیں

امریکہ : غیر قانونی افراد کو بد نام زمانہ جیل گوانتاناموبے ملٹری نیول بیس کیوبا بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ میں موجود غیر قانونی افراد کو بد نام زمانہ جیل گوانتاناموبے ملٹری نیول بیس کیوبا بھیجنے کا فیصلہ ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوری ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ۔ بد زمانہ جیل گوانتانامابے میں تیس ہزار افراد کو مزید پڑھیں

ابراہیم دانیال پکرنگ-آکسبرج سے دوبارہ اونٹاریو لبرل پارٹی کے امیدوار نامزد

ابراہیم دانیال کوایک بار پھر پکرنگ-آکسبرج سے دوبارہ اونٹاریو لبرل پارٹی کا امیدوار نامزدکیاگیاہے.اس موقع پران کاکہناتھامجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں ایک بار پھر پکرنگ-آکسبرج سے اونٹاریو لبرل پارٹی کا امیدوار ہوں. ابراہیم دانیال مزید پڑھیں

بھارتی نژاد روبی ڈھلہ بھی کینیڈا کی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شریک

اونٹاریو( نمائندہ خصوصی) ہندوستانی نژاد روبی ڈھلہ بھی کینیڈا کی وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔ روبی نے باضابطہ طور پر 22 جنوری کو جسٹن ٹروڈو کی جگہ لینے کیلئے اپنی نامزدگی داخل کی۔ لبرل پارٹی مزید پڑھیں

ابو ظہبی:شیخ خالد بن محمد بن زاید کی بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات

شیخ خالد بن محمد بن زاید نے ابو ظہبی کے البحر پیلس میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ایس جے شنکر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام پہنچایا، شیخ خالد بن محمد بن زاید نے مزید پڑھیں

اوٹاوا:کینیڈا کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ اونٹاریو 27 فروری کو ووٹ دیگا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ کے دفتر نے تصدیق کی ہےکہ کینیڈا کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے اونٹاریو کی اسمبلی منگل کو تحلیل کر دی گئی ہے، اور 27 فروری کو نئے صوبائی انتخابات ہوں گے۔ فورڈ نے گزشتہ مزید پڑھیں

چینی کمپنی DEEPSEEK نے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت یورپ اور دنیا میں کھلبلی مچا دی

چینی کمپنی DEEPSEEK ڈیپ سیک کی اہم حیران کن کامیابی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت یورپ اور دنیا میں کھلبلی مچا دی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہے چین کی A-I صنعت میں حالیہ پیش رفت امریکہ کے لیے مثبت مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کی امداد روک دی،متعدد منصوبے بند

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی) دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے بھی پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کئی اہم منصوبوں کو روک دیا ہے۔حالیہ دنوں میں، امریکہ نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگراموں کو مزید پڑھیں