مانچسٹر ایئر پورٹ کی بجلی منقطع، لمبی قطاریں لگ گئیں، درجنوں پروزایں منسوخ

برطانیہ کے تیسرے بڑے مانچسٹر ایئرپورٹ کی بجلی منقطع ہوگئی۔ مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال کے باعث ایئرپورٹ پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی منقطع ہونے کی مزید پڑھیں

لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹرن ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی، میئر لندن

میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کی حمایت کیخلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، دو پائلٹس کی خدمات سے معذرت

غزہ جنگ کی حمایت کے خلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، امریکی ایئر فورس کے دو پائلٹوں نے باضمیر احتجاج کرتے ہوئے فوج میں اپنی خدمات سے معذرت کر لی۔ انکا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم اور مزید پڑھیں

روس، عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے، پادری سمیت9 ہلاک

داغستان:روس کے علاقے داغستان کےدو شہروں میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کرکے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت گاہ کی عمارتوں کو آگ لگا دی۔حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مزید پڑھیں

دبئی: دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان

دبئی:متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے.نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری .دبئی جزوی طور پر ابر مزید پڑھیں

یونان:کشتی سوارسیاحوں کی آتشبازی سے جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

یونان (خالد مغل سے)گزشتہ رات یونان کے معروف سیاحتی جزیرے ہائدرا میں صنوبر کے جنگلات میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب سمندر میں سیاحوں کی ایک کشتی نے آتشبازی کی، کشتی پر سوار سیاحوں کا تعلق قازقستان سے ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ ہے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نےامریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ قراردی ہے.اسرائیلی وزیرِ اعظم نے منگل کوامریکہ پر ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا الزام عائد کیا تھا۔قومی سلامتی کونسل ترجمان جان کربی نےکہایہ تبصرے انتہائی مایوس کن مزید پڑھیں