امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خطے کے ممالک بتادیا ہے کہ وہ اسرائیل پر ایک جارحانہ انداز میں حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق تہران نے خطے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6766 خبریں موجود ہیں
امریکا میں قبل از وقت انتخابات کے اختتام کے بعد ٹیکساس میں مسلمانوں کی ووٹنگ کا رجحان محدود نظر آیا ہے، مسلمانوں کی اکثریت اب بھی ووٹ دینے کے معاملے میں بے یقینی کا شکار ہے۔ مقامی مسلم تنظیمیں اور مزید پڑھیں
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں مندر کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تفتیش کا عمل شروع ہو گیا۔مقامی پولیس کے مطابق مندر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ پولیس مزید پڑھیں
ایران کے صوبے سیستان کےشہر سرکان میں پیر کو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کے اس واقعے میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سیکنڈ بریگیڈیئر جنرل حامد مزاندرانی اپنے پائلٹ سمیت جاں مزید پڑھیں
امریکا میں صدارتی انتخابات میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مختلف رائے شماریوں میں کاملا ہیرس کو صرف ایک پوائنٹ کی مزید پڑھیں
ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ امریکی ووٹرز قبل از وقت پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں ریاست کینٹکی کے آئین سے لفظ ’احمق‘ ہٹانے پر ووٹنگ بھی ہوگی۔ 5 نومبر کو امریکی عوام ریاستوں کے آئین میں ترامیم پر بھی ووٹنگ کریں گے۔ ریاست کینٹکی میں عوام ریاستی آئین سے احمق کا لفظ مزید پڑھیں
بھارتی فضائیہ کا طیارہ آگرہ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہا، ایک سال کے دوران طیارہ حادثے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 29 جنگی طیارہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے الموڑا ضلع میں بس کھائی میں گرنے سے 36 مسافر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ 45 نشستوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر 200 مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے حساس معلومات لیک ہونے کے کیس میں اسرائیلی فوج کے افسر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے مزید پڑھیں
