یو ایس ایڈ کی طرف سے دی جانے والی امداد کے غلط استعمال پر امداد بند کر دینے کا عندیہ دے دیا ۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھو میلر کی بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ ورلڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6766 خبریں موجود ہیں
حماس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تل ابیب کے علاقے جافا میں ہونے والا حملہ اس نے کیا تھا۔حماس کے عسکری ونگ نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں سات مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔جوبائیڈن کاکہناتھا’اسرائیل کو ایران کے حملوں کا جواب دینا چاہیے‘. امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی حمایت نہیں مزید پڑھیں
تل ابیب کے علاقے جافا میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں سات اسرائیلی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ اور چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا ہے، واقعے میں 7 مزید پڑھیں
سیئول: جنوبی کوریا اسرائیل اور لبنان سے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے فوجی طیاروں کا استعمال کرے گا۔ خبرراساں ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے بدھ کے روز اسرائیل مزید پڑھیں
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کہا ہے کہ لبنان کے بعد اسرائیل ترکیے پر نظریں جمائے گا اور یہی گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے۔ صہیونی ریاست نے مقبوضہ فلسیطینوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنے کے بعد اب مزید پڑھیں
فلسطین تحریکِ مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری وِنگ ‘عزالدین القسام بریگیڈ’ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ غزّہ کی پٹّی کے جنوبی شہر خان یونس کے مائن فیلڈ کو اُڑادیا گیا ہے، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے حج وعمرہ خدمات کیلئے عارضی ورک ویزے سے متعلق ضوابط میں اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں
تہران: ایران نے امریکا کو پیغام پہنچایا ہے کہ اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی افواج اس معاملے میں مداخلت نہ کریں۔الجزیرہ کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا سے کہا ہے کہ وہ اس میں ملوث مزید پڑھیں
افریقی ملک جبوتی کے ساحل پر کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 45 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی نے بتایا کہ جبوتی کے ساحل پر افریقا سے آنے والے مہاجرین اور تارکین وطن مزید پڑھیں
