حزب اللہ کا اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پر میزائل حملہ

حزب اللہ کی جانب سے دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ میزائل لانچ آپریشن میں تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کو نشانہ بنایا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

جوڑے نے لوگوں کو جوان بنانے کا جھانسہ دیکر 35 کروڑ کا چونا لگا دیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں دھوکہ دہی کا انوکھا واقعہ پیش آیا، میاں بیوی نے ٹائم مشین کے ذریعے عمر کم کرنے کا جھانسہ دے کرکانپور میں مختلف افراد کو 35 کروڑ سے زائد کا چونا لگا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا لبنان میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسرائیلی افواج کی جانب سے لبنان کے جنوبی مغرب میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لبنان کے جنوبی مزید پڑھیں

’ہمارے فوجی یوکرین میں روس کیلئےلڑ رہے ہیں‘:شمالی کوریا

سیول حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے فوجی یوکرین میں روس کیلئےلڑ رہے ہیں۔ سیول کے وزیر دفاع کے مطابق شمالی کوریا کے فوجی یوکرین میں روسی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ کم یونگ ہیون مزید پڑھیں

یونان: ایتھنز میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ ،عوام سڑکوں پہ نکل آئی

یونان کے درالحکومت ایتھنز میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا گیا .سینکڑوں مظاہرین فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پہ نکل آئے.ایتھنز اور یونان کے دوسرے بڑے شہر تیسلونیکی میں بڑے پیمانے پر یکجہتی مارچ کیاگیا.عوام نے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال مزید پڑھیں

حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی پر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی مزید پڑھیں

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش

واشنگٹن : ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیئے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں