فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

اٹلانٹا(فیفا+بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اٹلانٹا اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیرِ اعظم کا ردِعمل

بڈاپیسٹ/اسلام آباد (ایجنسیاں) ہنگری کے وزیرِ اعظم پیٹر میگیار نے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے تحفے میں بھیجے گئے آموں پر دلچسپ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹر میگیار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وفاق کی ایم ڈی اے اسپیس میں 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری: سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایم ڈی اے اسپیس (MDA Space) میں 68 کروڑ 80 لاکھ کینیڈین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ریڈارسیٹ کنسٹیلیشن مزید پڑھیں

مسی ساگا کیلئےلڑنےکوئنز پارک گئی تھی، اب دوبارہ میئر بننے آئی ہوں: بونی کرومبی

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)مسی ساگا کی سابق میئر بونی کرومبی نے میئر کے عہدے کیلئےاپنی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسی ساگا کیلئےلڑنے کی غرض سے کوئنز پارک گئی تھیں لیکن انتخابات میں مزید پڑھیں

اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ فائنل میں جگہ بنا لی

آرلنگٹن، ٹیکساس (رائٹرز)فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، جبکہ فرانس کو گولوں کے فرق کے اعتبار سے 2010ء کے بعد ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں

ٹورنٹو اسٹریٹ فیسٹیول میں فائرنگ، جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت ہوگئی

ٹورنٹو (سی بی سی نیوز)ٹورنٹو پولیس نے سالسا آن سینٹ کلیئر اسٹریٹ فیسٹیول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے دو افراد کی شناخت 25 سالہ شاکوان کوواشی اور 20 سالہ سیزر ورنازا کے ناموں سے کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

فرسٹ نیشنز رہنماؤں کی پینے کے صاف پانی کے بل پر کارنی حکومت پرشدید تنقید

اوٹاوا (سی بی سی نیوز)کینیڈا کی اسمبلی آف فرسٹ نیشنز (اے ایف این) کے رہنماؤں نے وفاقی لبرل حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ فرسٹ نیشنز کے صاف پینے کے پانی کے حق پر سیاسی کھیل کھیل رہی مزید پڑھیں

تیل مہنگا ہونے سے کینیڈا میں پیٹرول کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ شروع

اوٹاوا (سی بی سی نیوز / رائٹرز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کینیڈا میں پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہیں، جبکہ ماہرین نے آئندہ چند روز میں مزید اضافے کا مزید پڑھیں

امریکا کا کینیڈا سے درآمد ہونے والی تازہ مشروم پر مزید اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (دی کینیڈین پریس)امریکا نے کینیڈا میں پیدا ہونے والی تازہ مشروم کی درآمد پر مزید اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا ابتدائی فیصلہ کر لیا ہے، تاہم کینیڈین مشروم صنعت نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کے عزم کا اظہار

تہران (ارنا)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گی اور بیرونی دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا مزید پڑھیں