ایرانی صدر کا ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کے عزم کا اظہار

تہران (ارنا)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گی اور بیرونی دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: بھارت نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

برمنگھم (رائٹرز)بھارت نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

امریکا، ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں 4 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن (رائٹرز)امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی اور جوابی کارروائیوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.68 مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا:ایرانی وزیرِ تیل

تہران (شانا نیوز)ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے 60 روزہ پابندیوں میں نرمی ختم کرنے کے فیصلے کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہیں گی۔ مزید پڑھیں

موساد سے روابط کے الزامات، محمود احمدی نژاد نے امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی

تہران (مہر نیوز / دی نیویارک ٹائمز)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد سے مبینہ روابط اور نظر بندی سے متعلق امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے تمام الزامات کو مزید پڑھیں

ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران / واشنگٹن / منامہ (ارنا، پیٹرا، رائٹرز)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جارحیت کے جواب میں کویت اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے، جبکہ خلیجی خطے میں پھر کشیدگی میں شدت آ گئی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایران کو ایک بار پھر سخت کارروائی کی دھمکی

تل ابیب (رائٹرز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو سخت کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو ایران کو پوری قوت سے نشانہ بنایا جائے گا۔رائٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

بحرین میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا

منامہ (بحرین نیوز ایجنسی)بحرین کی ایک عدالت نے ایران کیلئے مبینہ جاسوسی اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے روابط رکھنے کے الزام میں تین افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔بحرینی حکام کے مطابق تینوں ملزمان پر ایرانی پاسدارانِ انقلاب مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز امریکی جارحیت سے کبھی نہیں کھلے گی: ایرانی فوج

تہران (تسنیم نیوز ایجنسی)ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز جنگ، دشمنی اور امریکی جارحیت کے ذریعے کبھی دوبارہ نہیں کھولی جا سکتی۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی تجویز، برطانیہ نے ٹرمپ کی مخالفت کر دی

لندن (رائٹرز)برطانیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کارگو جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم عالمی بحری گزرگاہ پر کسی قسم کے ٹول مزید پڑھیں