سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے سمیت دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دو طرفہ معاہدے کی منطوری

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے سمیت دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دو طرفہ معاہدے کی منطوری دے دی ہے.سعودی دارالحکومت ریاض کے قصر اسلام مزید پڑھیں

لِنڈمین سے رئیسی تک، کون سی اہم شخصیات ’فضائی حادثات‘ کا شکار ہوئیں؟

ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ان کا ہیلی کاپٹر شمالی ایران کی آذربائیجان سے متصل سرحد کے قریب خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ عرب مزید پڑھیں

بارہ سنگھے نے اپنے بچوں کی تصویر لینے والے 70 سالہ شخص کو ہلاک کر دیا

الاسکا: ایک 70 سالہ شخص بارہ سنگھے کے دو نوزائیدہ بچوں کی تصاویر لینے کی کوشش کر رہا تھا جب ماں نے حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق الاسکا کے محکمہ مزید پڑھیں

تبریز میں نماز جنازہ کے بعد ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تہران پہنچادیاگیا

تہران :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا۔ ایرانی صدر کے ساتھ جاں بحق دیگر رفقا کے جسد خاکی بھی تہران پہنچائے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر اور ساتھیوں کی آخری رسومات مزید پڑھیں

گاڑی سے دو افراد کو ہلاک کرنے والا ’نابالغ ملزم‘ جسے حادثے پر مضمون لکھنے کی شرط پر ضمانت مل گئی

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک نوجوان نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا تو کم عمر افراد کی عدالت (جووینائل جسٹس بورڈ یعنی جے جے بی) نے مزید پڑھیں

بیراکتر اکنسی: ترکی کے ڈرون نے ’ہیٹ سگنل‘ کی مدد سے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟

اتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ’ہارڈ لینڈنگ‘ کی خبریں آنے کے بعد کئی گھنٹے تک متعدد سرچ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ اور ہیلی کاپٹر کی تلاش میں جنگلات اور پہاڑوں سے گھرے مزید پڑھیں

جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟

امریکی حکومت نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف جنرل عزیز احمد اور ان کے اہلخانہ کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس پابندی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان میں مزید پڑھیں