اوٹاوا:جسٹن ٹروڈوکیخلاف پیش کی جانیوالی عدم اعتماد211ووٹوں سے ناکام

اوٹاوا:کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کے روز حزب اختلاف کی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ٹروڈوکی گرتی ہوئی مقبولیت عدم اعتمادکی تحریک پیش کی جانے مزید پڑھیں

تل ابیب کیلئے 26 ستمبر تک تمام پراوزیں منسوخ :برٹش ایئرویز

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان برٹش ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق برٹش ایئر ویز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال مزید پڑھیں

’پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی پر گہری تشویش ہے‘:جان کربی

نیویارک: نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی ہمارے لیے گہری تشویش کا باعث ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی سے پریس مزید پڑھیں

عائد پابندیاں غیر انسانی،عام لوگ متاثر ہورہے ہیں:ایرانی صدر مسعود پزیشکیان

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں اپنے دفاع کے بہانے نسل کشی کی،غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر مزید پڑھیں

مودی نے ہندوتوا جیسے متشدد نظریات کو فروغ دیا: سکھ رہنما گْرپت سنگھ کاردعمل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکا میں ہندوتوا نظریے کو پرچار کرنے پر سکھ رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت میں آزادی کے 77 برس بعد بھی متعدد علیحدگی پسند تحریکیں سرگرمِ عمل ہیں، بھارت نے آزادی کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، امریکی صدر جو بائیڈن کی تباہ کن ناکامی قرار

واشنگٹن: غزہ کے بعد لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور شہریوں کے قتل کو امریکی صدر جو بائیڈن کی تباہ کن ناکامی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جنھوں نے اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی مزید پڑھیں

بھارت:عصمت دری کی شکار لڑکی ماں،چچا اور بھائیوں کے ہاتھوں قتل

اتر پردیش: بھارت میں عصمت دری کا شکار ہونے والی لڑکی کو ماں اور بھائی نے خاندان کی عزت بچانے کے لیے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں