پاکستان یا بھارت کو امریکا کیلئے براہِ راست خطرہ نہیں سمجھتے:امریکی وزیرِ دفاع

سنگاپور ( بی بی سی، رائٹرز، اے ایف پی)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا اس وقت نہ پاکستان اور نہ ہی بھارت کو اپنے لیے براہِ مزید پڑھیں

چین جوہری میزائل تنصیبات کے قریب نئے فوجی ڈھانچے تعمیر کر رہا ہے: بھارتی میڈیا

بیجنگ( بھارتی میڈیا، امریکی محکمۂ دفاع، بین الاقوامی دفاعی تجزیہ کار)بھارتی میڈیا نے سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ چین اپنے جوہری میزائل تنصیبات کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی ڈھانچے تعمیر کر رہا ہے، جن میں مزید پڑھیں

امریکا: نابالغ لڑکی کے جنسی استحصال میں ملوث بھارتی شہری کو 10 سال قید کی سزا

اوماہا (ایجنسیاں)امریکی ریاست نبراسکا کے شہر اوماہا میں انسانی اسمگلنگ اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال سے متعلق مقدمے میں بھارتی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پولیس کے مطابق 6 جنوری 2025ء کو چوری مزید پڑھیں

امریکی صدر سفارتکاری سے تیسری بار غداری کر رہے ہیں: محسن رضائی

تہران(ایرانی سرکاری میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)ایرانی سپریم لیڈر کے فوجی مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر سفارتکاری سے تیسری بار غداری کر رہے ہیں اور ان کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ واشنگٹن مذاکرات کیلئےسنجیدہ مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود فلسطینیوں پر فائرنگ معمول بن چکی:سابق اسرائیلی فوجیوں کا انکشاف

غزہ ( ایسوسی ایٹڈ پریس، بین الاقوامی میڈیا)جنگ بندی کے باوجود غزہ میں عام فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے متعلق سابق اسرائیلی فوجیوں نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

خلیجِ عمان میں امریکی کارروائی، ایران جانے والا تجارتی جہاز ناکارہ بنا دیا گیا

خلیجِ عمان( رائٹرز، اے ایف پی، امریکی فوجی بیان)امریکی سینٹرل کمانڈ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجِ عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایک تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا مزید پڑھیں

امریکا یورپ سے فوجی انخلا کی تجاویز نیٹو کے سامنے پیش کریگا:رپورٹ

برلن(رائٹرز، اے ایف پی، جرمن میڈیا)امریکا نے یورپ میں تعینات اپنے فوجیوں کے انخلا کے عمل کو تیز کرنے پر غور شروع کر دیا ہے اور آئندہ ماہ اس حوالے سے تجاویز نیٹو اتحادیوں کے سامنے پیش کیے جانے کا مزید پڑھیں

فلوریڈا:صدر ٹرمپ سے متعلق متنازع تصفیے کی عدالتی جانچ کا حکم

فلوریڈا (اے پی، رائٹرز، اے ایف پی، سی این این)امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی محکمۂ انصاف کے درمیان ہونے والے متنازع تصفیے کی عدالتی جانچ کا حکم دے دیا۔ جج نے یہ فیصلہ مزید پڑھیں

آبنائے ہُرمُز :جہاز ایرانی اجازت کے پابند، خلاف ورزی کے نتائج خطرناک ہونگے: ایرانی فوج

تہران( رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، ایرانی سرکاری میڈیا)ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور تیل بردار ٹینکرز کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی اجازت کے بغیر اور مقررہ بحری راستے سے ہٹ کر آبنائے ہُرمُز عبور کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

آبنائے ہُرمُز میں جہازوں پر عارضی ٹول ٹیکس پر بات ہوسکتی ہے: قطر

سنگاپور( رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، بلومبرگ)قطر نے آبنائے ہُرمُز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے عارضی ٹول ٹیکس وصولی کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخصوص حالات میں اس معاملے پر غور کیا جا سکتا ہے، تاہم مزید پڑھیں