امریکی صدر جو بائیڈن نے بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمد یونس کو گلے لگالیا

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کو امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کے دوران گلے لگایا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 مزید پڑھیں

ممبرپارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی فوجی افسران پر کینیڈا آنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویزدیدی

کینیڈین پارلیمنٹ کی رکن روبی سہوتا نے ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس قرارداد میں ان پاکستانی مزید پڑھیں

اسرائیل نے ناقابل شناخت اور بوسیدہ لاشوں بھرا کنٹینر فلسطین بھیج دیا

اسرائیل نے ناقابل شناخت لاشوں سے بھرا کنٹینر فلسطین کو بھیج دیا۔غزہ کی وزارت صحت نے پیشگی اطلاع یا ان کی شناخت کے بارے میں معلومات کے بغیر اسرائیل سے بھیجے گئے 88 فلسطینیوں کی لاشیں لے جانے والا کنٹینر مزید پڑھیں

لبنان پر فضائی حملے جاری رہیں گے:اسرائیل کااعلان

اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان پر فضائی حملے ممکنہ زمینی کارروائیوں کےلئے راستہ تیار کرنے کے لیے ہیں۔جنرل ہرزی ہلوی نے اسرائیلی فوجیوں سے کہا کہ لبنان پر فضائی حملے جاری رہیں گے تاکہ حزب اللہ مزید پڑھیں

ایلون مسک کی اٹلی کی وزیر اعظم کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویراصل نہیں

اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں کی ملاقات حال ہی میں نیویارک میں ایک ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں

اوٹاوا: ایم پی اقرا خالد کی میزبانی میں دوسرا سالانہ کینیڈاکامن ویلتھ کرکٹ میچ

اوٹاوا:اقرا خالدجو کہ کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی وائس چیئر اور مسی ساگاایرن ملز کی رکن پارلیمنٹ نے بدھ 25 ستمبر کو دوسرا سالانہ کینیڈاکامن ویلتھ کرکٹ میچ اور استقبالیہ کی میزبانی پر خوشی کااظہار کیا ہے۔ یہ ایونٹ مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیل کے حملے، 356 افراد جاں بحق1200سےزائدزخمی

بےلگام اسرائیلی فوج نے لبنان میں تین سو سے زائد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی بیکا وادی، ثور، نبطیہ اور دیگر علاقوں پر اسرائیلی بمباری سے 356شہری شہید جب کہ بارہ سو مزید پڑھیں

نیو یارک: لانگ آئلنڈ ناسو کاؤنٹی میں مودی کے استقبالیہ پر سکھ خالصتان تحریک کامظاہرہ

نیو یارک لانگ آئلنڈ ناسو کاؤنٹی میں بھارتی وزیراعظم مودی کے استقبالیہ کے موقع پر سکھ خالصتان تحریک کے جانب سے زبردست مظاہرہ کیاگیا.مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ہاتھوں میں مودی اور انڈین حکومت کے خلاف پلے کارڈ مزید پڑھیں

ایتھنز : انسدادِ نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی فیسٹیول کاانعقاد

ایتھنز میں انسدادِ نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی فیسٹیول منقعد کیا گیا جس میں ہر سال کی طرح پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے یونان میں پاکستانیوں کی نمائندگی کی اور یونان میں پاکستانیوں مزید پڑھیں