مسافروں کو 2026میں ائر ٹیکسی دستیاب ہوں گی:دبئی حکام کا اعلان

دبئی : دبئی میں مسافروں کو 2026میں ائر ٹیکسی دستیاب ہوں گی، دبئی حکام نے اعلان کردیا.حکام کےمطابق دبئی میں ائر ٹیکسی کے ابتدائی طور پر چار اسٹاپ ہوں گے. دبئی ائرپورٹ، پام جمیرا، دبئی مرینا اور ڈاؤن ٹاؤن دبئی مزید پڑھیں

کیلگری:انٹرنیشنل فلم فیسٹیول18 ستمبر سے 29 ستمبرتک جاری رہے گا

کینیڈا: کیلگری میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2024: کے 25 سالہ جشن کا آغاز اس سے مقامی فلمی صنعت کو فروغ ملے گا .انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا جو 18 ستمبر سے 29 ستمبرتک جاری رہے گا اس مزید پڑھیں

اسکاربورو کیلئے آواز اٹھانے پر کبھی معذرت نہیں کروں گی:سلمی زاہد

ایک کنزرویٹو ایم پی کی جانب سے میرا مذاق اُڑانے والی پوسٹ، جس میں میں نے اسکاربورو کےلئے آواز اٹھائی تھی، نے نسلی، غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی اور اسلام مخالف بدسلوکی کا طوفان پیدا کر دیا۔ جب میں مزید پڑھیں

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 250 ایک روزہ میچز کی میزبانی کرنےوالاپہلا اسٹیڈیم

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 250 ایک روزہ میچز کی میزبانی کرنے پہلے گراونڈ کا اعزاد حاصل کرلیا۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ کے سی ای او ولید بخاتر کا کہنا ہے یواےای ہر ناممکن ہو ممکن بنانے کی صلاحیت رکھتا .افغانستان اور ساوتھ افریقہ مزید پڑھیں

ملائشیا : MIHAS کے زیرانتظام پاکستانی حلال پروڈکٹس کی نمائش

ملائشیا کوالالمپور انٹرنیشنل حلال شو کیس MIHAS کے زیرانتظام دنیا کی سب سے بڑی حلال پروڈکٹس کی نمائش کا 4 روزہ انعقاد کر دیا گیا۔اس نمائش کا باقاعدہ افتتاح ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کیا۔اس نمائش میں ملائشیا کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پاکستان انٹرنیشنل سکول کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا اہتمام

سعودی عرب کے قومی دن کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکول کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر سمیت سعودی شخصیات شریک ہوئیں جبکہ بچوں نے سعودی نغموں مزید پڑھیں

عجمان چیمبر اور پاکستان کے قونصل جنرل کا دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے پراتفاق

یواےای کی ریاست عجمان چیمبر اور پاکستان کے قونصل جنرل نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے.عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سلیم السویدی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قونصل مزید پڑھیں

کینیڈا :غیر ملکیوں کیلئےسخت قوانین،سٹوڈنٹس پرمٹس میں 35% کمی کااعلان

اوٹاوا:کینیڈا 2025 میں طلباء کی تعداد کو مزید کم کرے گا.کینیڈین حکومت نے عارضی رہائشیوں کی تعداد کم کرنے کی کوششوں کے حصے کے طور پر غیر ملکی ورکروں کے لیے سخت قوانین کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین حکومت نے مزید پڑھیں

نئی دہلی:امریکی عدالت کے حکومت اور اعلیٰ حکام کو سمن جاری کرنے پرشدیدردعمل

بھارت نے امریکہ کی ایک عدالت کی جانب سے خالصتان کے حامی گروپ “سکھس فار جسٹس” کے رہنما گورپتونت سنگھ پنن پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت اور اعلیٰ حکام کو سمن جاری کرنے پر سخت رد عمل مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ قتل سازش:بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کی امریکی عدالت میں طلبی

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کی جانب سے اپنے قتل کی سازش کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد امریکی عدالت نے بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کو طلب کر لیا ہے۔ مودی حکومت نے را کے ذریعے نہ صرف خطے مزید پڑھیں