پٹنہ (ایجنسیاں)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سرکاری تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اتار دیا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں تنقید اور غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4265 خبریں موجود ہیں
سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں آسٹریلوی حکام نے بھارتی ایجنسیز سے رابطہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام نے تفتیش کے دوران بھارت کی متعلقہ مزید پڑھیں
سڈنی(ایجنسیاں)سڈنی کے ساحل پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ 24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ نوید اکرم کے مزید پڑھیں
سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو ہلاک کرنے والے مبینہ حملہ آور باپ بیٹا نکلے، جن میں سے باپ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو مزید پڑھیں
سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ایک پاکستانی نژاد شہری نے انکشاف کیا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ واقعے میں ملوث حملہ آور کے طور پر ان کی تصویر غلط طور پر سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے کے بعد انہیں مزید پڑھیں
ٹورنٹو (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چودھری جاوید گجر نے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے عملے کی سیاسی پناہ سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چودھری جاوید گجر مزید پڑھیں
سڈنی (ایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کے دوران ایک حملہ آور کو پکڑنے والے بہادر شہری کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں 12 افراد ہلاک مزید پڑھیں
واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکا میں موجود افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گباڑ نے کہا ہے کہ کم از کم 2 ہزار افغان شہری دہشت گرد تنظیموں سے مزید پڑھیں
سڈنی (رائٹرز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر یہودی مذہبی تہوار حنوکا کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور تقریباً 30 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ اتوار کی مزید پڑھیں
ابوظہبی (ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات نے جنسی جرائم اور جسم فروشی کے حوالے سے قوانین میں اہم اصلاحات متعارف کرا دی ہیں جن کا مقصد بچوں کی حفاظت اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ نئے قوانین کے مطابق اگر مزید پڑھیں
