ایرانی نیوکلیئر پروگرام اب ہماری پہلی بڑی تشویش ہے: انور قرقاش

ابوظبی( غیر ملکی میڈیا)متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام پہلے ان کے ملک کی دوسری یا تیسری بڑی تشویش تھا، تاہم اب یہ پہلی بڑی تشویش بن چکا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں 35 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کی: ایرانی پاسدارانِ بحریہ

تہران( غیر ملکی میڈیا، ایرانی حکام)ایرانی پاسدارانِ بحریہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ بحریہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزرنے مزید پڑھیں

برطانوی ریڈیو کی بڑی غلطی، شاہ چارلس سوم کی موت کا اعلان نشر

لندن( برطانوی میڈیا، سوشل میڈیا)معروف برطانوی ریڈیو اسٹیشن ریڈیو کیرولائن نے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث غلطی سے شاہ چارلس سوم کی موت کا اعلان نشر کرنے پر عوام اور شاہی خاندان سے معذرت کر لی۔ ریڈیو اسٹیشن کی مزید پڑھیں

ایلون مسک کے پیچھے کھڑی ویٹریس کی خفیہ نگرانی کے دعوؤں نے نئی بحث چھیڑ دی

بیجنگ(سوشل میڈیا رپورٹس، غیر ملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ دورے کے چند روز بعد چین کی مبینہ خفیہ نگرانی سے متعلق ایک نئی بحث سامنے آ گئی ہے۔چینی بلاگر جینیفر زینگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری عشائیے مزید پڑھیں

ایک دن میں 274 کوہ پیماؤں کا ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

کھٹمنڈو (رائٹرز، غیر ملکی میڈیا)نیپال میں موسم سازگار ہونے کے بعد دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا ہے، جہاں 21 مئی کو 274 کوہ پیماؤں نے ایک ہی دن مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے واپس آنے والے 2 بھارتی کوہ پیما ہلاک

کھٹمنڈو ( رائٹرز، بھارتی میڈیا)نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے 2 بھارتی کوہ پیما واپسی کے دوران ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ ارون تیواری اور سندیپ آرے مزید پڑھیں

ایران کشیدگی کے باعث ٹرمپ کی بیٹے کی شادی میں شرکت غیر یقینی

واشنگٹن( امریکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں شرکت کی کوشش کرینگے تاہم ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال کے باعث اس وقت حالات موزوں نہیں۔ 48 سالہ ڈونلڈ مزید پڑھیں

تائیوان کا امریکی اسلحہ معاہدہ مؤخر ہونے پر ردِعمل، دفاعی صلاحیت ناگزیر قرار

تائی پے، واشنگٹن، بیجنگ(سی بی ایس نیوز، بین الاقوامی میڈیا)تائیوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 14 ارب ڈالر کے اسلحہ معاہدے کو عارضی طور پر مؤخر کرنے کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے مزید پڑھیں

امریکا نے تائیوان کو 14 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی

واشنگٹن، بیجنگ (امریکی سینیٹ بریفنگ، بین الاقوامی میڈیا)امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور جنگی تیاریوں کے باعث تائیوان کو 14 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی ہے۔ امریکی بحریہ کے قائم مقام مزید پڑھیں

میں چاہوں تواسرائیل میں وزارتِ عظمیٰ کا انتخاب لڑ سکتا ہوں:ٹرمپ

واشنگٹن( رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر معمولی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہیں تو اسرائیل جا کر وہاں وزارتِ عظمیٰ کا انتخاب بھی لڑ سکتے ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ٹرمپ مزید پڑھیں