ٹورنٹو : وفاقی، صوبائی اور علاقائی وزرا کا بیوروکریٹک رکاوٹیں کم کرنے کیلئےپہلا مشترکہ اجلاس

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں وفاقی، صوبائی اور علاقائی سطح پر غیر ضروری سرکاری رکاوٹیں ختم کرنے کے ذمہ دار وزرا کا پہلا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری میں حائل ضابطہ جاتی پیچیدگیوں کو کم مزید پڑھیں

ابوظہبی: مراکش سے متعلق غلط پوسٹ پر اماراتی شہری کو 3 سال قید اور 50 لاکھ درہم جرمانہ

ابوظہبی( اماراتی میڈیا)متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر مراکش سے متعلق مبینہ طور پر غلط ویڈیو پوسٹ کرنے کے جرم میں ایک شہری کو تین سال قید اور 50 لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنا دی مزید پڑھیں

ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہی: روس

ماسکو ( روسی وزارتِ خارجہ)روس نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہونا چاہیے۔روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران کے معاملے کو صرف ایرانی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

ابوظہبی: امارات نے آبنائے ہرمز پر ایرانی نگرانی ڈھانچے کو مسترد کردیا

ابوظہبی ( غیر ملکی میڈیا)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے انتظامی اور نگرانی ڈھانچے کو مسترد کر دیا ہے۔اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ بحری خودمختاری پر کسی قسم مزید پڑھیں

روم: اٹلی کایورپی یونین سے اسرائیلی وزیر کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ

روم(غیر ملکی میڈیا)اٹلی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتامار بن گویر کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں۔اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس کو مزید پڑھیں

تل ابیب: صمود فلوٹیلا کے 37 فرانسیسی ارکان ملک بدر، ترکیے منتقل

تل ابیب(رائٹرز، غیر ملکی میڈیا)اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کیلئےامداد لے جانے والے “صمود فلوٹیلا”کے 37 ارکان کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک بدر کیے گئے افراد میں شامل 37 فرانسیسی شہریوں مزید پڑھیں

ایران کا فجیرہ تک نگرانی زون قائم کرنے اور آبنائے ہرمز میں نیا نظام نافذ کرنے کا اعلان

تہران(غیر ملکی میڈیا)ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نیا انتظامی اور نگرانی ڈھانچہ متعارف کراتے ہوئے اماراتی ریاست فجیرہ تک ایک وسیع نگرانی زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیج فارس آبنائے ہرمز اتھارٹی مزید پڑھیں

واشنگٹن: ہم آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس نہیں چاہتے:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(امریکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں کسی قسم کا “ٹول ٹیکس” نہیں چاہتا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس وقت ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔انہوں مزید پڑھیں

واشنگٹن: امریکا نے حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(عرب میڈیا)امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ان افراد پر پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کو مکمل مزید پڑھیں

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی جنرل امیر حاتمی سے ملاقات

تہران(ایرانی میڈیا)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جارحیت کا مقابلہ کرنے میں ایرانی مسلح افواج کی بہادری اور کارکردگی قابلِ ستائش ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان سے فوج کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی مزید پڑھیں