ماسکو:یوکرین نے مغربی میزائلوں سے حملہ کیا تو اسے نیٹو کا اعلان جنگ سمجھیں گے: پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی پابندی ختم ہوئی تو روس نیٹو کے ساتھ ’جنگ میں‘ ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

میرے پاس جنگ کو روکنے کی طاقت نہیں ہے: یو این سربراہ انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سربراہ نے غزہ کی تباہی پر امریکا سے اظہار مایوسی کر دیا ہے، انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکا کو اسرائیل پر غزہ بمباری ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا چاہیے، لیکن انھوں نے اعتراف کیا کہ مزید پڑھیں

کانگو:حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

کنساشا: کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور ایک مزید پڑھیں

برطانیہ، کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر پاکستانی گینگ کے 7 افراد کوسزا

برطانیہ میں شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں ملوث پاکستانی گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں ملزمان نے 2 مزید پڑھیں

مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی پر حملہ آور کا چاقو سے حملہ

مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر ازالی اسومانی پر مذہبی رہنما کے جنازے میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں متنازع خاتون لورا لومر،ریپبلکن رہنما حیرت اور تشویش میں مبتلا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متنازع خاتون لورا لومر سے روابط بڑھانے پر ریپبلکن رہنماؤں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی سازشی نظریات کی حامل مزید پڑھیں

امریکی بوئنگ کمپنی کے 30ہزارملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ملنے پر ہڑتال

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ملنے پر ہڑتال کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 30 ہزار ملازمین نے کمپنی اور یونین لیڈر کے درمیان ہونے والے معاہدے مزید پڑھیں

فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئےیورپی اور مسلم ممالک کا اجتماع

فلسطین کے دو ریاستی حل پر بات کرنے کے لیے یورپی یونین اور مسلم ممالک اسپین میں ملاقات کر رہے ہیں۔مسلم اور یورپی ممالک کے اعلیٰ سطح اجلاس کے میزبان اسپین نے عالمی برادری سے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو مزید پڑھیں