بھارتی اسپتال میں نرس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش پر مریض گرفتار

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے بیر بھوم کے ایک اسپتال میں مریض کی جانب سے نرس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے اسے ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی رات بیربھوم کے ایلام مزید پڑھیں

یوکرین کا روس کے علاقے بلگورود پر حملہ، 5 افراد ہلاک، 37 زخمی

یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ہیں۔کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی مزید پڑھیں

مدینہ میں شدید بارش، جبلِ احد سے آنیوالے ریلے سے گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جمعہ کو شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔مدینہ میں جمعہ کی موسلا دھار بارش سے جبلِ احد اور حرم کے پہاڑی علاقوں میں برساتی ریلے بہہ نکلے۔جمعہ کو آندھی کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت: گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، انتہاپسندوں کا بزرگ مسلمان پر تشدد

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ریاست مہاراشٹرا کے ضلع ناسک کے نزدیک ٹرین میں ایک مسلمان بزرگ شہری کو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت (بیف) رکھنے کا الزام لگاکر تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے زکربرگ کو دھمکی اپنی آنے والی کتاب میں دی۔کتاب میں اپنی اور مارک مزید پڑھیں

روسی پائپ لائنز میں دھماکے امریکا، یوکرین، پولینڈ اور جرمنی کے تعاون سے ہوئے، ترک میڈیا

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ کو گیس فراہم کرنیوالی روسی پائپ لائنز نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم ٹو میں دھماکے امریکا، یوکرین، پولینڈ اور جرمنی کے تعاون سے کیے گئے تھے۔نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم 2 میں مزید پڑھیں

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ ، 300 ویڈیو برآمد

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے ایک انجینئرنگ کالج میں لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں مبینہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل، ہتھیاروں کی فراہمی جاری رہے گی: کملا ہیرس

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے، اسے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رہے گی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آئندہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو گیا: بھارتی وزیرِ خارجہ

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم مزید پڑھیں