تہران(ایرانی سرکاری میڈیا)ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے جواب پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اور ایران میں پالیسیاں امریکا کو خوش کرنے کیلئے نہیں بنائی جاتیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اگر ڈونلڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5837 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(ایجنسیاں)وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ترجمان کے مطابق بیجنگ آمد کے موقع پر صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شام ایک سرکاری عشائیہ دیا جائیگا۔ وائٹ مزید پڑھیں
نیروبی(ایجنسیاں)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہازوں کی تعیناتی ایک سیکیورٹی مشن ہے۔کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ فرانس نے آبنائے ہرمز میں بحری جنگی جہازوں مزید پڑھیں
تہران(ایرانی سرکاری میڈیا)ایران نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کی جانب سے امریکا کو مزید پڑھیں
واشنگٹن(امریکی میڈیا، وال اسٹریٹ جرنل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے دیا گیا جواب قابلِ قبول نہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ مزید پڑھیں
تل ابیب( امریکی میڈیا)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور ایران میں جوہری مواد اب بھی موجود ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں نیتن یاہو مزید پڑھیں
نیویارک(ایجنسیاں)امریکا میں 28 سالہ خاتون کیسی کلاسن کو کم عمر ظاہر کرکے نیویارک کے ایک ہائی اسکول میں داخلہ لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیسی کلاسن، جو مبینہ طور پر شمرا رشاد کے نام مزید پڑھیں
تہران(ایرانی میڈیا)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کبھی بھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، بات چیت یا مذاکرات کرنے کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا یا پیچھے ہٹنا نہیں۔ تہران میں ایران کے خلاف امریکی مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ کیخلاف کارروائی کے دوران یو ہال وین کے کارگو حصے میں 12 نوجوانوں کو سوار کرنے پر 17 سالہ ڈرائیور کیخلاف اسٹنٹ ڈرائیونگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
بروک ویل(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر بروک ویل میں ایک گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے بعد 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولین میں 49 سالہ خاتون اور ان کی دو بیٹیاں مزید پڑھیں
