ڈھاکا/فلوریڈا ( بنگلادیشی میڈیا، امریکی میڈیا)امریکا میں گزشتہ ماہ قتل ہونے والے دو بنگلادیشی پی ایچ ڈی طلبہ میں شامل طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کی میت تابوت میں بنگلادیش روانہ کر دی گئی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناہیدہ سلطانہ کی میت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5837 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(امریکی میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے وعدے کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع نے ایلین، غیر زمینی مخلوق، نامعلوم فضائی مظاہر اور ناشناختہ فلائنگ آبجیکٹس سے متعلق سرکاری فائلیں جائزے اور مطالعے کیلئے مزید پڑھیں
اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ایشین ہیریٹیج منتھ کی تقریبات کے سلسلے میں سینیٹ آف کینیڈا کی عمارت میں “پاکستان” کے عنوان سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں
بیجنگ ( چینی سرکاری میڈیا)چین میں کرپشن کے سنگین الزامات ثابت ہونے پر دو سابق وزرائے دفاع کو فوجی عدالت نے معطل سزائے موت کی سزا سنا دی ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق وی فینگہے اور لی شانگفو کو مزید پڑھیں
واشنگٹن/مشرق وسطیٰ(ایجنسیاں)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کی جانب سے مبینہ بلا اشتعال حملے کا “ذاتی دفاع” میں جواب دیا ہے۔ سینٹ کام کے مطابق امریکی بحریہ کے گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائیرز نے مزید پڑھیں
تہران/خلیج( ایران انٹرنیشنل، امریکی حکام، سی بی ایس نیوز، یوکے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز)ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں بدھ کی صبح قشم، بندر عباس اور سیریک کے علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مزید پڑھیں
تہران(ایرانی میڈیا، خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر)ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے خطے کے بعض ممالک کے تعاون سے ایرانی شہری علاقوں اور بحری اہداف کو مزید پڑھیں
جنیوا/لندن/ایمسٹرڈیم( رائٹرز، ڈبلیو ایچ او، نیویارک ٹائمز، اسکائی نیوز)ہنٹا وائرس سے متاثرہ ڈچ کروز شپ “ایم وی ہونڈیئس” کے مسافروں کا دنیا بھر میں سراغ لگانے اور نگرانی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاکہ وائرس کے مزید پھیلاؤ مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں بدلتی عالمی تجارتی صورتحال کے تناظر میں وفاقی حکومت نے ہنر مند افرادی قوت کی تیاری کیلئے “ٹیم کینیڈا اسٹرونگ” کے نام سے بڑے قومی پروگرام کا اعلان کر دیا، جس کے تحت ملک بھر میں ایک مزید پڑھیں
کولکتہ(ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے استعفے سے انکار کے بعد ریاست کے گورنر آر این روی نے مغربی بنگال اسمبلی تحلیل کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسمبلی کی آئینی مدت جمعرات کی رات ختم ہونا تھی، مزید پڑھیں
