واشنگٹن ( پینٹاگون، امریکی محکمہ دفاع، بین الاقوامی میڈیا)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ کی بحالی کا حتمی فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے، جبکہ فی الحال جنگ بندی برقرار ہے۔ پینٹاگون مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5837 خبریں موجود ہیں
ابوظہبی (اماراتی حکام، عرب میڈیا، بی بی سی)متحدہ عرب امارات نے ایران کو جارح اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی میں اضافہ ایران کی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔ اماراتی حکام کے مزید پڑھیں
مسی ساگا(باباعرفان ملک سے)پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدر چوہدری جاوید گجر کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر مقرر ہونے پر ریئلٹر راجہ شفیق کی طرف سےتقریب منعقدکی گئی. مہمانِ خصوصی کے طور پر میئر برامپٹن پیٹرک براؤن اور قونصل جنرل پاکستان مزید پڑھیں
بغداد (بلومبرگ، عالمی توانائی رپورٹس)عراق نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے والے خریداروں کو خام تیل پر فی بیرل 33.40 ڈالر تک رعایت دی جائیگی۔بلومبرگ کے مطابق عراقی سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی (سومو) نے اپنے نوٹس میں مزید پڑھیں
کولکتہ (رائٹرز، اے ایف پی، بی بی سی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گی۔اپنے بیان میں ممتا بنرجی کا مزید پڑھیں
واشنگٹن (رائٹرز، اے ایف پی، سی این این، بی بی سی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا تو نہ امریکا ہوتا اور نہ ہی اسرائیل موجود ہوتا۔اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تہران (ایرانی سرکاری میڈیا، عالمی خبر رساں ادارے)خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے متحدہ عرب امارات پر کوئی حملہ نہیں کیا، تاہم اگر امارات نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو اسے سخت جواب مزید پڑھیں
تہران/ابوظبی ( ایرانی میڈیا، خلیجی رپورٹس)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیکر گروپ “حندلہ” نے متحدہ عرب امارات کی فجیرہ بندرگاہ کیخلاف سائبر آپریشن کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس مبینہ سائبر آپریشن کے دوران شپنگ، مالیات اور انفراسٹرکچر سے مزید پڑھیں
واشنگٹن (امریکی سیکرٹ سروس، امریکی میڈیا رپورٹس)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب واقع واشنگٹن مونومنٹ کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں سیکرٹ سروس نے ایک مسلح شخص کو زخمی کر دیا۔ امریکی حکام کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں
قاہرہ (شوبز ڈیسک)مصر کے معروف اور سینئر گلوکار ہانی شاکر طویل علالت کے بعد 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانی شاکر کو صحت کے پیچیدہ مسائل کے باعث فرانس کے ایک اسپتال مزید پڑھیں
