افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع ہو گیا، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا۔جرمنی حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ملک بدر ہونے والے تمام افراد افغان شہری ہیں، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1863 خبریں موجود ہیں
امریکی صدارتی اُمیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 سال کے دوران فریکنگ اور سرحدی سیکیورٹی جیسے کئی اہم معاملات میں اُن کے مؤقف میں ارتقائی تبدیلی آئی ہے لیکن اُن کی اقدار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔کملا مزید پڑھیں
اوٹاوا : کینیڈا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 مزید پڑھیں
بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے نالیکٹرک گاڑیوں سمیت ندیگر چینی مصنوعات کے خلاف مجوزہ پابندیوں کے اقدامات کے حوالے سے نکہا ہے کہ کینیڈا نے حقائق اور ڈبلیو ٹی او کے قوانین نیز بہت مزید پڑھیں
میکسیکو کے صدر اندریس مانوئل لوپیز اوبرادور نے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے سفیروں کے ساتھ تعلقات معطل کر دیے ۔اے ایف پی کے مطابق میکسیکو سٹی کے سرکاری محل میں پریس مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم نے کہا ہے کہ طلبہ احتجاج میں ایک ہزار سے زائد افراد مارے 400 سے زائد کی بینائی متاثر ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں محمد یونس کی مزید پڑھیں
اوسلو: یورپی ملک ناروے کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی مارتھا لوئیس نے ڈیرک ویریٹ سے شادی کا اعلان کر کے سب سے کو حیران کر مزید پڑھیں
لندن : برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بری خبر آگئی ، برطانوی وزارت داخلہ نے اشتہار شائع کردیا۔برطانیہ نے پاکستان سمیت گیارہ ملکوں کے غیرقانونی پناہ گزینوں کو جلد واپس بھیجنے کی تیاری شروع کردی۔برطانوی وزارت داخلہ نے اشتہارشائع مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے 2025 میں بین الاقوامی طلبا کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزارتک محدود کردی اور کہا کچھ ادارےدرکارزبان کی مہارت نہ ہونے والوں کو داخلہ دے دیتے ہیں۔آسٹریلیا نے غیرملکی اسٹوڈنٹس کی داخلوں کی حد کم کردی، آسٹریلوی وزیر مزید پڑھیں
ڈھاکا: بھارت فرار ہونے والی بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان کی خصوصی سیکیورٹی ختم کر دی گئی۔جرمن میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے دور میں بنگلادیش میں موجود خاندان کے افراد کو فراہم کی گئی مزید پڑھیں