یونان : VOLOS میں ساٹھ ٹن سے زائد مچھلیوں کی ہلاکت

یونان کے علاقے وولوس VOLOS میں مچھلیوں کی ہلاکت۔یونان کے ساحلی علاقے VOLOS وولوس میں ابھی تک مچھلیوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے ساحلی علاقے میں بدبو پھیل گئی۔ بدبو کے باعث علاقے کے مکینوں کو زبردست پریشانی کا سامنا مزید پڑھیں

کینیڈا: وزیٹرز کے لیے ورک پرمٹ کی درخواست پر نئی پابندی عائد

کینیڈا میں وزیٹرز کے لیے ورک پرمٹ کی درخواست پر نئی پابندی کردی گئی ہے.کینیڈا کی امیگریشن، ریفیوجیز، اور سٹیزن شپ کینیڈا (IRCC) نے اچانک ایک پالیسی کا خاتمہ کر دیا ہے جس کے تحت وزیٹرز کینیڈا کے اندر رہتے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن سوزی کرنے والے ملعونوں پر فرد جرم عائد

سویڈن میں قرآن سوزی کرنے والے ملعونوں پر فرد جرم عائد، سلوان مومیکا اور راسمس پلوڈان نے متعدد بار مسلمانوں کی دل آزاری کی، عوام مشتعل ہوئے اور بدامنی بھی پھیلی. سویڈن میں قرآن سوزی کے واقعات پر سویڈن کے مزید پڑھیں

اسرائیل مسجد الاقصیٰ پر یہودی قابضین کے دھاوےپرمالی تعاون کریگا: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی قابضین (آبادکار) آنے والے ہفتوں کے دوران مسجدِ الاقصیٰ پر غیر قانونی دھاوا بول سکتے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہودی آبادکاروں کی مدد کیلیے اسرائیلی وزارتِ میراث پانچ لاکھ 45 ہزار مزید پڑھیں

بنگلا دیش:عبوری حکومت کا جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: نہر سے خاتون صحافی 32 سالہ سارہ رہنما کی تیرتی لاش برآمد

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک نہر سے خاتون صحافی کی تیرتی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی کی شناخت 32 سالہ سارہ رہنما کے نام مزید پڑھیں

امریکا کی مغربی کنارے میں اسرائیلی ’آبادکاروں کے تشدد‘ پر مزید پابندیاں عائد

امریکا نے مغربی کنارے میں اسرائیلی ’آبادکاروں کے تشدد‘ پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔امریکا نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد میں شدت کے بعد ایک اسرائیلی آباد کار گروپ اور ایک سویلین سکیورٹی گارڈ پر پابندیاں مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں:چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد: بلوچستان میں دہشتگردی کے پے در پے واقعات میں معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر چین کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بلوچستان میں دہشتگردی کی شدید مذمت مزید پڑھیں

بھارت: رکشہ ڈرائیور نے کالج سے گھرلیجاتےنرس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں رکشہ ڈرائیور نے نرس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع رتنا گری میں رکشہ ڈرائیور نے 20 سال کی نرسنگ کی طالبہ کو کالج سے گھر جاتے ہوئے نشہ آور مزید پڑھیں