بھارت: سرکاری اسکول میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھوپال(ایجنسیاں)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع موہ گنج میں ایک سرکاری اسکول کے احاطے میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لڑکی گھر سے پانی لینے نکلی تھی، مزید پڑھیں

ترکیہ: غزہ میں نسل کشی پر نیتن یاہو سمیت 37 اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول (اے پی، مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور 36 دیگر اسرائیلی اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف غزہ میں نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات میں گرفتاری کے وارنٹ جاری مزید پڑھیں

اونٹاریو کا فال اکنامک بیان 2025: سست معیشت، بڑھتی بے روزگاری، اور محدود سرمایہ کاری

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِ خزانہ پیٹر بیتلنفالوی (Peter Bethlenfalvy) نے صوبے کا 2025 فال اکنامک اسٹیٹمنٹ اسمبلی میں پیش کر دیا جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ رواں مالی سال 13.5 ارب ڈالر کے خسارے میں رہے مزید پڑھیں

میں اپنے وارڈ اور شہر کے لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں کا تحفظ کرونگی:کونسلر دیپیکا ڈامرلا

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) مسی ساگا کی کونسلر دیپیکا ڈامرلا (وارڈ 7) نے آج سٹی کونسل میں ایک نئے ٹرانزٹ ایپ کی خریداری کیلئےپراپرٹی ٹیکس کے 8 ملین ڈالر خرچ کرنے کی تجویز کیخلاف ووٹ دیا۔ کونسل نے اکثریت سے اس مزید پڑھیں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد حملے، 1شخص شہید، 8 زخمی

بیروت(ایجنسیاں)اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر متعدد حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیلی حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور مزید پڑھیں

ورجینیا: 6 سالہ بچے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ٹیچر ابیگیل زورنر کو 1 کروڑ ڈالر ہرجانہ

ورجینیا (نامہ نگار)امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نیوپورٹ نیوز میں عدالت نے ایک اسکول ٹیچر ابیگیل زورنر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں 10 ملین (ایک کروڑ) امریکی ڈالر ہرجانے کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

چینی جوڑا اتنا مشابہ کہ لوگ جڑواں بہن بھائی سمجھنے لگے

ڈونگ گوان، چین (ایجنسیاں)چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ڈونگ گوان میں رہنے والا ایک نوجوان جوڑا اپنی غیرمعمولی مشابہت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔ لوگ حیرت زدہ ہیں کہ یہ شوہر بیوی ہیں یا کہیں مزید پڑھیں

امریکا کی غزہ امن قرارداد، بین الاقوامی فوج کے دائرہ کار پر اختلاف کا امکان

نیویارک( اے ایف پی / اگزیوز رپورٹس)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی منظوری کیلئے امریکا کی تیار کردہ قرارداد پر بات چیت شروع ہو گئی ہے، تاہم تجویز کردہ بین الاقوامی فوج مزید پڑھیں

اونٹاریو: اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر لیبر منسٹر کیخلاف انکوائری کا مطالبہ

ٹورنٹو ،کویینز پارک( نامہ نگار) اونٹاریو کی لبرل رکنِ اسمبلی اسٹیفنی اسمتھ (Stephanie Smyth) نے لیبر منسٹر ڈیوڈ پیچینی (David Piccini) کیخلاف انٹیگریٹی کمشنر سے باضابطہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسٹیفنی اسمتھ، جو ایتھکس، انٹیگریٹی اور اکاؤنٹیبلٹی کی نقاد مزید پڑھیں

قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہوگا:امریکی صدرٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن / آستانہ / یروشلم (رائٹرز، ایکسیوس، مانیٹرنگ ڈیسک) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہو کر اسرائیل اور مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کا مزید پڑھیں