اسلام آباد :حکومت کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت اطلاعات نے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔وزارت نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے اور یہ جھوٹا بیانیہ مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن میں رجیم چینج آپریشن، پاکستان نے آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

سیمی فائنل میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4-3 سے شکست، صدر محی الدین وانی کی ٹیم کو مبارکباد پاکستان ہاکی فیڈریشن میں رجیم چینج کے خوشگوار اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ چار مرتبہ کے عالمی چیمپئن پاکستان نے مزید پڑھیں

اسلام آباد:پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55، 55 روپے اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55، 55 روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے مزید پڑھیں

لاہور:پی سی بی کا شاہین آفریدی پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار

بنگلادیش سے ون ڈے سیریز کیلئے قیادت مل گئی، ورلڈ کپ میں کارکردگی پربابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ شاہین آفریدی اور سلمان علی آغا کی محسن نقوی سے ملاقات،ورلڈ کپ میں شکست کی وجوہات سے آگاہ کیا پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

پٹرول کی شدید قلت، صرف 10 سے 14 روز کا اسٹاک موجود:عبد السمیع خان

کراچی (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبد السمیع خان نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں پٹرول کی دستیابی کی صورتحال بہت خراب ہو رہی ہے،صرف 10 سے 14 روز کا پٹرول موجود ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد :پاکستانی سفیروں اور قونصل جنرلز کی مختلف ممالک میں تقرریاں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومتِ پاکستان نے یورپ، افریقہ اور ایشیا میں متعدد نئی سفارتی تقرریوں کا اعلان کردیا ہے.سینئر سفارتکاروں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں جبکہ بعض خالی آسامیوں کو بھی پُر کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

نیویارک:پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کا یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کی جانب سے نیویارک میں چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضاگیلانی کے اعزاز میں خصوصی ملاقات اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا مقصد پارلیمانی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تعاون مزید پڑھیں

ہائی کمشنر سید زاہد رضا کی ماریشس کے وزیر صحت انیل کمار بچو سے ملاقات

پورٹ لوئس (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے ہائی کمشنر سید زاہد رضا نے ماریشس کے وزیر صحت انیل کمار بچو سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ماریشس کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ مزید پڑھیں