پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کا کے پی ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ ذرائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1185 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں جس وژن عزم استحکام کا اعلان کیا جا رہا ہے اسے غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ ضرب عضب اور راہ نجات جیسے پچھلے آپریشنز سے کیا مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی نے ضمانتی مچلکے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جمع کروادیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میڈیا والے مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آپریشن تو ہوگا، آپریشن پر ہم سب کو لبیک کہنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ نجکاری پر وزیر خزانہ کی حمایت کرتے ہیں، ڈنکے کی چوٹ پر مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ آپریشن جنرل نہیں ہے یہ ٹارگٹڈ ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو میں سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ کیسے ہو سکتا ہے آپ ہمارے فوجیوں کو مارتے رہیں اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی جلد پھر اقتدار میں آئے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے تین ماہ میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ختم ہونے والی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا فارم 47 پر بننے مزید پڑھیں
ضلع کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپے کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کرک میں بجلی صارفین کو صرف ماہانہ بلز ادا کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مجیب الرحمان کی زیر صدارت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کےلیے قومی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گیٹس فاؤنڈیشن کے بل گیٹس نے شرکت کی، اس مزید پڑھیں