دوبارہ میلی آنکھ سے دیکھا تو پاؤں تلے روند دیں گے: وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(آئی ایس پی آر)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان نے تاریخ کی شاندار ترین فتح حاصل کی دشمن کی برتری کا غرور خاک میں ملا دیا.وزیرِاعظم شہباز شریف نے کامرہ ایئر بیس پر پاک فضائیہ کے شاہینوں سے مزید پڑھیں

لندن: محکمہ ٹیکس نےحسن نواز کے دیوالیہ پن کو ختم کردیا

لندن(نامہ نگار)محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادےحسن نواز کے bankruptcy کو ختم کردیا .بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے.سرکاری رکارڈ کے مطابق مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص:حکومت کاآج یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص اور معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئےآج 16 مئی 2025 کو ملک بھر میں یو م تشکر منا یا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کو پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے لندن میں ہاؤس آف کامنز میں آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے اراکین سے ملاقات کی اور ان کو پاکستان و بھارت کے درمیان موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔ ہائی مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص میں فتح پرسفارتخانہ پاکستان ایتھنز کے زیراہتمام تقریب

ایتھنز (نمائندہ خصوصی)یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پاکستان کے قومی دن اور عسکری فتح کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان ایتھنز کے زیراہتمام پروقار تقریب، کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں سمیت اعلی عسکری نمائندوں نے بھی شرکت مزید پڑھیں

پاک امریکہ تعلقات کا نیا دور اقتصادی تعاون پر مبنی ہے: سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ

واشنگٹن ڈی سی (نیوز رپورٹ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے پیر کے روز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) کے وفد کا سفارت خانہ پاکستان میں خیرمقدم کیا۔ یہ وفد جس میں سینئر سویلین اور فوجی افسران شامل مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو24گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے مزید پڑھیں

شفقت علی کو وفاقی وزیر کے طور پر حلف اٹھانے پرمظہرشفیق کی مبارکباد

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)سکاربوسینٹرسے لبرل جماعت کی طرف سے سابق صوبائی امیدوارمظہرشفیق نےممبرپارلیمنٹ‌ شفقت علی کو وفاقی وزیر (صدر، خزانہ بورڈ) کے طور پر حلف اٹھانے پرمبارکباددی ہے۔ مظہرشفیق نے کہاشفقت علی آپ کی انتھک محنت، قیادت اور عوامی خدمت سے وابستگی مزید پڑھیں

کینیڈا :نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی کا28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نےاپنی28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا جس کا مقصد امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات کو ازسرِ نو ترتیب دینا ہے۔ غیرملکی خبررساں نیوزایجنسی رائٹرزکے مطابق اس مزید پڑھیں

بھارتی طیارے کہاں کہاں گرے، پائلٹس کا کیا ہوا، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے بعد کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ پائلٹس کا کیا ہوا؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی مزید پڑھیں