اسلام آباد (نامہ نگار) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کی تقرری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4430 خبریں موجود ہیں
جدہ (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں تاکہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلۂ خیال کریں۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں بار بار بتایا گیا کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ہی ہوں گے۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کراچی (نامہ نگار) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کوئی بھی ساری زندگی کسی منصب پر نہیں رہتا، میں گونگا بہرا یا ڈمی گورنر نہیں تھا اور نہ رہنا چاہتا ہوں۔ کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کیلئے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور (کلچرل ڈیسک) ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق 76 سالہ عاصم بخاری گزشتہ رات سے کومے میں تھے اور دل و گردوں کے مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے دو جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گئے ہیں جس کے بعد وزارت میری ٹائم نے وزارت خارجہ سے ہنگامی رابطہ کیا ہے۔وزیر میری ٹائم جنید چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ سے مزید پڑھیں
میرپور (سپورٹس ڈیسک) 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی پہلی مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے 8 برس بعد ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں
کراچی/ریاض (نمائندہ خصوصی) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پاکستان نے بحیرۂ احمر کے راستے خام تیل کی درآمد شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا مزید پڑھیں
